قومی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ جب تک اگر مگر ختم نہیں ہوتا ہمت نہیں ہاریں گے، کم بیک کرسکتے ہیں۔ نیو یارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا اور بھارت کے خلاف میچز میں ہماری شاٹ سلیکشن اور فیصلے ٹھیک نہ تھے۔ بھارت کے خلاگ غلط وقت پر غلط ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ ؛ جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 4 رنز سے شکست دے دی
ٹی 20 ورلڈ کپ کے 21ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 4 رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ نیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلہ دیش کی جانب سے جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گئے 114 رنز کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 109 رنز بناسکی۔ توحید ہرودی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا کیربیئن پریمیر لیگ سے معاہدہ؟
قومی کرکٹ ٹیم کے تین اہم کھلاڑیوں کا کیربیئن پریمیر لیگ ( سی پی ایل ) میں معاہدہ طے پاگیا۔ کیربیئن پریمیر لیگ 2024 کا آغاز 29 اگست سے ہوگا۔ قومی ٹیم کے بیٹر فخر زمان ، آلراؤنڈر عماد وسیم اور فاسٹ باؤلر محمد عامر کا سی پی ایل میں معاہدہ ہوا سی پی ایل کی ٹیم انٹیگا اینڈ باربوڈا ...
مزید پڑھیں »پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں الشہزاد کرکٹ کلب اور کوہ نور کرکٹ کلب کی کامیابی
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں الشہزاد کرکٹ کلب اور کوہ نور کرکٹ کلب کی کامیابی۔ قذافی جیمخانہ اور مجاہد جیمخانہ کو شکست کا سامنا ، قدرت اللّٰہ کی ڈبل سینچری ، زین اللّٰہ کی سینچری یاسین محمد کی پانچ وکٹیں پی سی بی کے تعاون سے اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کے زیراہتمام منعقدہ پی ...
مزید پڑھیں »پہلی جونئیر ایس جی اے اوپن گالف چیمپئن شپ 12 جون سے شروع ہوگی
پہلی جونئیر ایس جی اے اوپن گالف چیمپئن شپ 12 جون سے شروع ہوگی ایونٹ میں 21 سال کے پروفیشنل گالفرز بھی حصہ ہونگے ڈی ایچ اے کنٹری اینڈ گالف کلب کراچی میں کھیلی جانے والی پہلی جونئیر اوپن گالف چیمپئن شپ سندھ گالف ایسوسی ایشن کے تعاون سےکھیلی جارہی ہے جس میں ملک بھر کے بوائز اینڈ گرلز سمیت ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ ؛ چوتھے روز مزید دو میچز کا فیصلہ
ایبٹ آباد میں جاری ساتویں پی بی سی سی ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ کے چوتھے روز مزید دو میچز کا فیصلہ ہوا جسمیں بلوچستان اور پنجاب کی ٹیموں نے ٹائٹل کے حصول کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھتے ہوئے کامیابی اپنے نام کی ایبٹ آباد پبلک سکول گراونڈ میں کھیلے گئے سوموار کے روز پہلےمیچ میں بلوچستان نے ...
مزید پڑھیں »ٹیم کی اندرونی کہانی سب کے سامنے لاؤں گا، شاہد آفریدی
ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سب کے سامنے لاؤں گا، شاہد آفریدی ۔۔۔۔۔!!! پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی قومی ٹیم کی مسلسل شکستوں پر نالاں ہیں اور کہتے ہیں کہ ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لاؤں گا۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ تمام چیزوں کی ذمے داری کپتان پر ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے ؛ چیئرمین محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا کہ انڈیا سے شکست ہر لحاظ سے مایوس کن تھی، لگتا تھا کہ کرکٹ ٹیم کا چھوٹی سرجری سے کام چل جائے گا لیکن ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا کہ آج کی شکست ہر ...
مزید پڑھیں »پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون تین میں شمیل کرکٹ کلب کی شاندار کامیابی
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون تین میں شمیل کرکٹ کلب کی شاندار کامیابی ،” وقاص اکبر کی ڈبل سنچری اور محمد لقمان کے 193 رنز ،” کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی کے تعاون سے اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن زون تین کے زیر اہتمام جاری پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں شمیل کرکٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیم کی سلیکشن کرنے والوں کو پکڑا جائے،کرکٹرز نے قوم کو مایوس کیا ؛ حنیف عباسی
پاکستان مسلم لیگ کے رہنما حنیف عباسی نے الزام عائد کیا ہے کہ پوری قوم کرکٹ ٹیم سفارش ہے۔ ہم نیوز سے بات کرتے ہوئے لیگی رہنما حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم پہلے امریکا سے بھی ہارچکی ہے، ہمیشہ پیپلز پارٹی، ن لیگ یا پی ٹی آئی اپنا پسندیدہ بندہ لگاتے ہیں۔ پروفیشنل کی بجائے اپنی مرضی ...
مزید پڑھیں »