ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

پاکستان نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔

پاکستان نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ پولینڈ میں جاری نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو آخری گروپ میچ بدھ کو فرانس کے خلاف کھیلا۔ فرانس نے پاکستان کو 5 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دی۔ تاہم شکست کے باوجود پاکستان نے بہتر گول اوسط کی بنیاد پر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دیدی

ٹی 20 ورلڈ کپ کے گیارہویں میچ میں امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے دی۔ امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں جاری آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے 11ویں میچ میں پاکستان کو امریکہ نے سُپر اوور میں شکست دے دی۔ امریکہ نے سپر اوور میں پاکستان کو جیت کیلئے 19 رنز کا ہدف دیا تھا جس ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت سکتی ہے ؛ جہانگیرخان

پاکستان ٹیم میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے ، یہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت سکتی ہے جہانگیرخان سمیت دیگر کھلاڑیوں کی ٹیم کے لیے نیک خواہشات۔ لاہور 06 جون ۔ نوازگوھر کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں سے تعلق رکھنے والے نامور پاکستانی کھلاڑیوں نے بھی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں حصہ لینے والی پاکستان کرکٹ ٹیم ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈکپ ؛ یوگنڈا نے پاپوا نیو گنی کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

 امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی 20 ورلڈکپ میں یوگنڈا کے 43 سالہ باؤلر نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ کے شہر پروویڈنس میں کھیلے گئے میچ میں یوگنڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاپوانیوگنی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے77 رنز بنائے اور 19.1 اوور میں پوری ٹیم آؤٹ ہو ...

مزید پڑھیں »

کشمیر سپریم لیگ کا آغاز 18 ستمبر سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔

آزاد کشمیر میں کرکٹ کی دنیا کا بڑا مسئلہ سجانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ سابق کپتان شاہد آفریدی کشمیر سپریم لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر ہوں گے، 18 ستمبر سے شروع ہونے والی کشمیر سپریم لیگ میں قومی کرکٹرز حصہ لیں گے۔ کشمیر سپریم لیگ کے چیئرمین مسعود خان نے سابق کپتان معین خان کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹیگ بال ٹیم انٹر نیشنل چمپئن شپ کیلئے ویتنام روانہ ہوگئی

پاکستان ٹیگ بال ٹیم انٹر نیشنل چمپئن شپ کیلئے ویتنام روانہ ہوگئی اسلام آباد: قومی ٹیگ بال ٹیم ویتنام کھیلی جانیوالی انٹر نیشنل چمپئن شپ کیلئے روانہ ہوگئی،دورکنی قومی ٹیک بال ٹیم کی قیادت ہدایت الرحمن کرینگے،جبکہ آفیشل شاہ فہدہونگے۔ ویتنام میں ہونیوالی انٹر نیشنل ٹیگ بال چمپئن شپ میں دنیابھر سے 70ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔باضابطہ مقابلے ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ بھارت نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

  ٹی 20 ورلڈکپ کے آٹھویں میچ میں بھارت نے آئرلینڈ نے 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے آئرلینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 97 رنز کا ہدف باآسانی 12.2 اوور میں حاصل کرلیا۔ کپتان روہت شرما نے 52 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی، ان کی اننگ میں 3 چھکے ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 ؛ سعودی عرب کی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 کے سلسلے میں سعودی عرب کی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ سعودی عرب کی فٹبال ٹیم چارٹر فلائٹ سے ریاض سے اسلام آباد پہنچی،سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ٹیم کا استقبال کیا۔ سیکرٹری آئی پی سی ظہور احمد، ڈی جی پی ایس بی شاہد اسلام، چیرمین پرائم منسٹر یوتھ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ؛  نیدرلینڈز نے نیپال کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

 نیدرلینڈز نے نیپال کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فاتحانہ آغاز کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے شہر ڈیلاس میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں نیپال کا 107 رنز کا ہدف ڈچ ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 18.4 اوورز میں حاصل کرلیا۔ میکس او ڈاؤڈ نے 54 رنز ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایل کے وفد کی رانا ثناء اللہ سے ملاقات؛ پاکستان فٹ بال لیگ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پی ایف ایل کے وفد کی رانا ثناء اللہ سے ملاقات؛ پاکستان فٹ بال لیگ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی  اسلام آباد، 05 جون، 2024: نوازگوھر پاکستان میں فٹ بال کی ترقی و ترویج کے لیے پاکستان فٹبال لیگ کے وفد نے وزیراعظم کے مشیر اوروزیر برائے بین الصوبائی رابطہ، رانا ثناءاللہ سے ملاقات کی ۔ وفاقی مشیر رانا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free