قومی ٹیم کے لیگ سپنر ابرار احمد کا پہلی بار امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ طے پا گیا۔ ابرار احمد کا ایم ایل سی میں سین فرانسسکو یونیکورن کی ٹیم کے ساتھ معاہدہ ہوا جو ان کا پہلی بار کسی امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ ہے۔ واضح رہے کہ ابرار احمد اس وقت ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ کا حصہ ہیں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
نیشنز ہاکی کپ ؛ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ چار چار گول سے برابر
نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ چار چار گول سے برابر ہوگیا۔ پولینڈ میں ہونیوالے ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں پہلا میچ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان کھیلا گیا، ملائیشیا نے میچ شروع ہوتے ہی پہلے 11 منٹ میں 3 گول داغ دیے اور پہلا کوارٹر ملائیشیا کی تین صفر کی برتری کے ساتھ ختم ...
مزید پڑھیں »میڈ ان پاکستان فٹبال کے "واشنگٹن ڈی سی” میں چرچے
ہم پاکستان میں بننے والے فٹ بال کے معیار سے انتہائی خوش ہیں۔ معیار کے ساتھ ساتھ اسکی برانڈنگ بھی قابل شناخت ہوتی ہے۔ یہ بات ڈی سی سا کر کلب کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر گرے اینڈ رولِس نے سفیر پاکستان مسعود خان سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ ان کے ہمراہ چیئرپرسن، بورڈ آف ڈائریکٹرز، ڈی سی سا کر کلب ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان باسکٹ بال ٹورنامنٹ ؛ واپڈا اور اٸیر فورس سیمی فاٸنل میں پہنچ گٸے
واپڈا، اٸیر فورس آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فاٸنل میں پہنچ گٸی آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں واپڈا اور پاکستان اٸیر فورس نے فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوے سیمی فاٸنل راونڈ کیلٸے کوالیفاٸ کرلیا۔ چھ روزہ ایونٹ کے تیسرے روز اٸیرفورس نے پولیس کو اپنے جارحانہ ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا انڈر 23 انٹر ریجنل گیمز ؛ مشیر کھیل سید فخر جہان کا قیوم سٹیڈیم کا دورہ
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائےکھیل اورامور نوجوانان سید فخر جہان نے خیبر پختونخوا انڈر 23 انٹر ریجنل گیمز کے انعقاد کے مختلف مقامات کا دورہ کیا قیوم سٹیڈیم پشاور میں ملاکنڈ اور پشاور کے درمیان ہونے والےٹیبل ٹینس کا فائنل میچ دیکھا جسے پشاور کی ٹیم نے جیتا۔اس طرح انھوں نے سٹیڈیم میں سکواش میچ کا نظارہ بھی ...
مزید پڑھیں »انڈر 23 ہاکی مقابلے ۔ پشاور اور سوات نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
انڈر 23 ہاکی مقابلے ۔ پشاور نے ہزارہ ریجن کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا جمعرات کے روز انڈر 23 ہاکی کے دوسرے سیمی فائنل کا فیصلہ ہوگیا۔ پشاور اور ہزارہ ریجن کی ٹیموں کے مابین لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پر مقابلہ ہوا جو کہ پشاور کی ٹیم نے تین صفر سے جیت لیا پشاور کی جانب سے سلیم ...
مزید پڑھیں »عبدالرزاق اور سعید اجمل پاکستانی اسٹارز کی نمائندگی کریں گے
سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق اور سعید اجمل کیلیفورنیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی اسٹارز کی نمائندگی کریں گے۔ یہ ایونٹ نئے کرکٹرز کیلئے بہترین پلیٹ فارم ہے جس کے زریعے کمیونیٹی کو کھیل کے ساتھ سوشلائز ہونے کا بھی موقع ملتا ہے۔ ڈائریکٹر ٹورنامنٹ سی سی ایف ایک غیر منافع بخش آرگنائزیشن ہے جو پاکستان میں یتیم اور بے سہارا ...
مزید پڑھیں »پاکستانی اسپورٹس کی بحالی اور ہاکی کی ترقی اولین ترجیح ہے ؛ حنیف عباسی
مسلم لیگی رہنما حنیف عباسی نے پاکستانی اسپورٹس کی بحالی اور بالخصوص قومی کھیل ہاکی کی ترقی کو اولین ترجیح قرار دے دیا۔ ان کا کہنا یے کہ ترقی کا سفر 2018 میں جہاں چھوڑا تھا وہاں سے آغاز کر دیا ہے. حنیف عباسی نے ان خیالات کا اظہار وقار النساء وومن کالج راولپنڈی میں خواجہ جنید ہاکی اکیڈمی کا ...
مزید پڑھیں »کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک اور اعزاز حاصل کرلیا۔
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک اور اعزاز حاصل کرلیا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 4 ہزار رنز مکمل کرلیے، انہوں نے یہ اعزاز انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی 20 میچ میں حاصل کیا ہے۔ بابر اعظم ٹی 20 میں 4 ہزار رنز بنانے والے دوسرے بلے باز ...
مزید پڑھیں »چوتھا ٹی 20 میچ ؛ انگلینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی
انگلینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں 7 وکٹوں سے شکست دے دی، انگلینڈ نے 4 میچوں کی سیریز میں 2 صفر سے فتح حاصل کرلی۔ میزبان ٹیم نے 158رنز کا ہدف 16ویں اوور میں حاصل پورا کرلیا، فل سالٹ نے 45، جوز بٹلر نے 39 رنز اور ول جیک 20 رنز بناکر پویلین لوٹے۔ پاکستان نے چوتھے ...
مزید پڑھیں »