ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

ڈیانا بیگ کے پچاس ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز مکمل

ڈیانا بیگ کے پچاس ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز مکمل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر ڈیانا بیگ کا انگلینڈ کے خلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ان کے کیریئر کا 50 ویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ ہے۔ ڈیانا بیگ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی جانب سے 50ویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلنے والی 17ویں کھلاڑی ہیں۔ ڈیانا بیگ نے ویسٹ ...

مزید پڑھیں »

سال 2025 کھیلوں اور نیشنل گیمز کی بحالی کا سال قرار.

سال 2025 کھیلوں اور نیشنل گیمز کی بحالی کا سال قرار …..اصغر علی مبارک. ……. وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسن اقبال نے 2025 کو کھیلوں کی بحالی کا سال اور ملک میں نیشنل گیمز کی بحالی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25 کروڑ کی آبادی والے ملک سے ہم اولمپکس میں چند ایتھلیٹ نہیں بھیج سکتے۔ اسلام ...

مزید پڑھیں »

ٹی20 ورلڈکپ امریکہ کیلئے15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم فائنل…

ٹی20 ورلڈکپ امریکہ کیلئے15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم فائنل… اصغر علی مبارک. پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی20 ورلڈ کپ امریکہ اور ویسٹ انڈیزکے لیے 15 رکنی اسکواڈ فائنل کرلیا جس کا اعلان انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی20 کے بعد کیا جائے گا۔ رواں سال امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ پر حتمی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی ٹیم پر قوم کو بے پناہ فخر ہے ؛ آرمی چیف جنرل عاصم منیر

پاکستان ہاکی ٹیم پر قوم کو بے پناہ فخر ہے‘، آرمی چیف کی کھلاڑیوں سے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات اصغر علی مبارک.. آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ ٹیم پر قوم کو بے پناہ فخر ہے۔ پاک فوج کے ...

مزید پڑھیں »

شاہ زیب خان نے ایشین تائیکوانڈو چیمپئین شپ کی تاریخ میں پاکستان کیلئے پہلا سلور میڈل جیت لیا

شاہ زیب خان نے ایشین تائیکوانڈو چیمپئین شپ کی تاریخ میں پاکستان کیلئے پہلا سلور میڈل جیت لیا کیروگی ایونٹ کی-54 ویٹ کیٹیگری کے فائنل میں سعودی عرب کے حمدی ریاد سے شکست،  ایشین تائیکوانڈوچیمپئن شپ کے کیروگی ایونٹ کے -54 کیٹیگری کے فائنل میں سعودی عرب کے حمدی ریاد (Hamdi Ried) نے پاکستان کے شاہ زیب خان کو شکست ...

مزید پڑھیں »

لاہور سکندرز نے پاکستان چیمپئنز لیگ جیت لی ؛ پشاور لائنزکو 2 رنز سے شکست

  لاہور سکندرز نےاعصاب شکن مقابلے میں پشاور لائنزکو 2 رنز سے ہرا کر پاکستان چیمپئنز لیگ جیت لی پشاور لائنز ہدف کے تعاقب میں6وکٹوں پر 217رنز بناسکی، گوہر آفریدی کی سنچری بھی ٹیم کے کام نہ آئی فیصل آباد :17مئی 2024 ; (نوازگوھر) لاہور سکندرز نے اعصاب شکن مقابلے میں پشاور لائنز کو 2رنز سے شکست دیکر دوسری بار ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے ترکمانستان کا شکست دیکر سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی۔

پاکستان نے ترکمانستان کا شکست دے کر سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپیئن شپ کے فائنل میں ترکمانستان کو 1-3 سے شکست دے کر چیمپیئن شپ جیت لی۔ پاکستان کی ٹیم ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہی اور لگاتار پانچ فتوحات حاصل کر کے فتح اپنے نام کی۔ گزشتہ روز سیمی فائنل ...

مزید پڑھیں »

پشاورلائنز نے وہیل چیئر پی ایس ایل چیمپئنز لیگ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پشاورلائنز نے وہیل چیئر پی ایس ایل چیمپئنز لیگ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا پشاور(زوہیب احمد) پشاورلائنز وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے انٹر لوپ پی ایس ایل چیمپئنز لیگ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، لاہور میں جاری وہیل چیئر پی ایس ایل کرکٹ لیگ کے سیمی فائنل میں پشاور لائنز نے اسلام آباد کو ...

مزید پڑھیں »

بین الصوبائی وومن سافٹ بال چیمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخوا کے ٹرائلز 20 مئی کو پشاور میں منعقدہونگے

بین الصوبائی وومن سافٹ بال چیمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخوا کے ٹرائلز 20 مئی کو پشاور میں منعقدہونگے، شاہد خان پشاور(زوہیب احمد) بین الصوبائی وومن سافٹ بال چیمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخوا کے ٹرائلز 20 مئی بروز پیر طہماس خان فٹبال سٹیڈیم پشاور میں منعقد ہونگے جس میں صوبے کے تمام اضلاع سے کھلاڑی شرکت کرینگے ان خیالا ت کا ...

مزید پڑھیں »

آر ایم ائی سپورٹس گالا تمام رنگینیوں اور رعنائیوں کے ساتھ اختتام پزیر ہوگیا۔

دوسر ا آر ایم ائی سپورٹس گالا تمام رنگینیوں اور رعنائیوں کے ساتھ اختتام پزیر ہوگیا۔ پشاور (زوہیب احمد) رحمان میڈیکل کالج ایونٹس کے زیادہ تر کھیلوں کے فائنل جیتنے کے ساتھ ٹورنمنٹ کی فاتح ٹیم قرار پائی۔ ٹورنمنٹ میں رحمان کالج اف الائیڈ ہیلتھ سائنسسز نے دوسری جبکہ رحمان کالج اف ڈینٹسٹری نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ سپوٹس گالا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free