ٹی 10 باؤلرز کے لئے مشکل اور چیلنجنگ فارمیٹ ہے، چرتھ اسلانکا پالے کیلے ; سری لنکا کے بلے باز چرتھ اسلانکا نے کہا ہے کہ کھیل کا مختصر ترین فارمیٹ گیند بازوں کے لئے یقینی طور پر ایک چیلنج ہے۔ وہ سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ میں جافنا ٹائٹنز کا حصہ ہیں، انہوں نے کہا کہ ٹی 10 ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
فیفا ورلڈ کپ 2026 اور 2030 کی میزبانی کونسے ممالک کریں گے؟
تین ممالک 2026 میں اور چھ ممالک 2030 میں فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کریں گے فیفا نے 2034 کے ورلڈ کپ ایڈیشن کی میزبانی سعودی عرب کو دی ہے۔ قطر کے بعد سعودی عرب عالمی کپ کی میزبانی کرنے والا دوسرا خلیجی ملک ہوگا۔ تین ممالک 2026 میں اور چھ 2030 میں فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کریں گے ...
مزید پڑھیں »قائداعظم گیمز‘خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں نے 60 میڈلز جیت لئے
قائداعظم گیمز‘خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں نے 44 میڈل جیت لئے اسلام آباد ; رپورٹ ; نوازگوھر قائد اعظم گیمز میں خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور کے پی نے مزید میڈل حاصل کئے ہیں،گزشتہ روز کھیلے گئے مختلف مقابلوں میں خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں مجموعی طور پر 60 میڈلز جیتے جن میں 11 گولڈ، 23 سلور، ...
مزید پڑھیں »قائداعظم بین الصوبائی گیمز: پنجاب 126 میڈلز کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود
قائداعظم بین الصوبائی گیمز: پنجاب 126 میڈلز کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود اسلام آباد: رپورٹ ; نوازگوھر پاکستان اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام جاری قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں مختلف یونٹس کے کھلاڑیوں کی جانب سے جیتے گئے میڈلز کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔ اب تک گیمز میں 351 میڈلز تقسیم کیے جا چکے ہیں، جن میں 102 گولڈ، ...
مزید پڑھیں »قائداعظم بین الصوبائی گیمز: کھلاڑیوں کی غیر معمولی کارکردگی کا سلسلہ جاری
اسلام آباد – قائداعظم بین الصوبائی گیمز ایتھلیٹکس ایونٹس کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر سابق ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا، اصغر علی مبارک، اور دیگر آفیشلز کے ساتھ میڈل جیتنے والوں کا گروپ فوٹو۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں ملک بھر کے ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ اور پنجاب اسپورٹس منسٹر نے خواجہ افتخار احمد میموریل ٹینس چیمپئن شپ کا افتتاح کر دیا
محمد حفیظ اور پنجاب اسپورٹس منسٹر نے خواجہ افتخار احمد میموریل ٹینس چیمپئن شپ کا افتتاح کر دیا لاہور: سابق کپتان محمد حفیظ اور پنجاب کے وزیرِ کھیل فیصل ایوب کھوکھر نے خواجہ افتخار احمد میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 2024 کا شاندار افتتاح اسپورٹس بورڈ پنجاب ٹینس کورٹس، نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس لاہور میں منعقدہ تقریب کے دوران ...
مزید پڑھیں »بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : نورپور لائنز نے الائیڈ بینک اسٹالیئنز کو 3 وکٹوں سے ہرادیا
بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : نورپور لائنز نے الائیڈ بینک اسٹالیئنز کو 3 وکٹوں سے ہرادیا۔ شعیب ملک 22 رنز اور 2 وکٹوں کے ساتھ پلیئر آف دی میچ ۔ حسن نواز کے 74 رنز، دو کیچ اور دو رن آؤٹ ۔ روحیل نذیر کے ناقابل شکست 26 رنز۔ —————————————————– راولپنڈی 17 دسمبر۔ نوازگوھر بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ؛ مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز تبدیل
پی ایس ایل ، پاکستان کے متعدد کھلاڑیوں کی کیٹیگری تبدیل کر دی گئی 13 کھلاڑی پلاٹینم کیٹیگری کا حصہ ہیں۔ غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن 12 دسمبر کو شروع ہوچکی ہے۔ پی ایس ایل کے پلیئرز کا ڈرافٹ 11 جنوری کو شیڈول ہے۔ —————————————————– لاہور 17 دسمبر، 2024: نوازگوھر تین ٹیسٹ کرکٹرز حسن علی (کراچی کنگز) محمد عامر (کوئٹہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقا کو شکست دے دی، پاکستان نے 240رنز کاہدف7وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کیا، صائم ایوب نے 119گیندوں پر109رنز کی اننگز کھیلی، ان کی اننگز میں 10چوکے،3 چھکے شامل تھے،یہ ان کے ون ڈے کیرئیر کی دوسری سنچری تھی۔ پارل میں ہونیوالے پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے ...
مزید پڑھیں »یو ایس جونیئر اوپن اسکواش چیمپیئن شپ ; ماہ نور علی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
یوایس جونیئراوپن اسکواش چیمپیئن شپ: پاکستان کی ماہ نور علی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا یو ایس جونیئر اوپن اسکواش چیمپیئن شپ میں پاکستان کی ماہ نور علی نے ملک کا نام روشن کر دیا۔ امریکا میں جاری یو ایس جونیئر اوپن اسکواش چیمپیئن شپ میں پاکستان کی ماہ نورعلی نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ ماہ نورعلی یو ایس ...
مزید پڑھیں »