ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

حسن علی کا ری ہیب مکمل، جلد ایکشن میں نظر آنے کیلئے پُرامید

حسن علی کا ری ہیب مکمل، جلد ایکشن میں نظر آنے کیلئے پُرامید  قومی فاسٹ باؤلر حسن علی جلد ایکشن میں واپس آنے کے لیے پُرامید ہیں۔ فاسٹ باؤلر حسن علی نے کہنی کی تکلیف سے چھٹکارا پانے کے بعد ری ہیب بھی مکمل کر لیا ہے۔ حسن علی ری ہیب مکمل کرنے کے بعد باؤلنگ بھی کر رہے ہیں ...

مزید پڑھیں »

جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا تاریخی ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا

جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا تاریخی ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا لندن: (ویب ڈیسک) انگلینڈ کے مایہ ناز بلے باز جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا تاریخی ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا۔ انگلش بیٹسمین جو روٹ ٹیسٹ میچ کی چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے، انہوں نے یہ کارنامہ نیوزی لینڈ کے خلاف 3 میچوں ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ہاکی ایشیا کپ 2024 کا فائنل آ ج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا

جونیئر ہاکی ایشیا کپ 2024 کا فائنل آ ج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا (اصغر علی مبارک) جونیئر ہاکی ایشیا کپ 2024 کا فائنل آ ج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ 2023 میں بھی جونیئر ہاکی ایشیا کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا تھا جہاں پاکستان نے چاندی کا تمغہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ٹیم 250 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچز کھیلنے والی دنیا کی پہلی ٹیم

پاکستانی ٹیم 250 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچز کھیلنے والی دنیا کی پہلی ٹیم …..(اصغر علی مبارک)….. پاکستان کرکٹ ٹیم 250 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ پاکستان نے 250 میں سے 144 میچز میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ 95 میں شکست ہوئی۔ 4 میچز برابر بھی ہوئے جس میں 3 کا ...

مزید پڑھیں »

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : اینگرو ڈولفنز ٹی ٹوئنٹی کا بین الاقوامی انداز اپنانے کے لیے ُپرعزم

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : اینگرو ڈولفنز ٹی ٹوئنٹی کا بین الاقوامی انداز اپنانے کے لیے ُپرعزم۔ ———————————- راولپنڈی، 04 دسمبر۔ نوازگوھر پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد کے لیے بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ ان کے اینگرو ڈولفنز اسکواڈ میں بین الاقوامی سطح کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے انداز کو شامل کرنے کا ایک اچھا موقع ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی سہ فریقی مرحلہ ؛ لاہور وائٹس بمقابلہ پشاور۔

قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس کی ٹیم پہلی اننگز میں 217 رنز پر آؤٹ۔ ساجد خان کی پانچ اور میر حمزہ کی تین وکٹوں کی عمدہ کارکردگی۔ پشاور کی مجموعی برتری 129 رنز کی ہوگئی ۔ ——————————– ایبٹ آباد 04 دسمبر۔ نوازگوھر قائداعظم ٹرافی کے سہ فریقی مرحلے کے دوسرے میچ کے دوسرے دن پشاور کے کپتان ساجد خان کی ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کی تجویز پر بھارت کا روایتی ہٹ دھرمی پر قائم رہنے کا امکان

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کی تجویز پر بھارت کا روایتی ہٹ دھرمی پر قائم رہنے کا امکان دبئی (آئی پی ایس ) چیمپئنز ٹرافی کے میچز کسی تیسرے ملک میں کرانے کی پاکستان کی تجویز پر بھارتی کرکٹ بورڈ تذبذب کا شکار نظر آتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بورڈ میں مشاورت کا عمل جاری ہے تاہم تاحال پاکستان کی ...

مزید پڑھیں »

ابوظہبی ٹی 10،مورس ویل اسمیپ آرمی نے فائنل میں تاریخ رقم کردی

ابوظہبی ٹی 10،مورس ویل اسمیپ آرمی نے فائنل میں تاریخ رقم کردی ابوظہبی: مورس ول اسمیپ آرمی نے 2024 کے ابوظہبی ٹی 10 ایڈیشن میں ایک بار پھر دکن گلیڈی ایٹرز کے خلاف فائنل میں جگہ بنائی۔ 90 رنز کے ہدف کے تعاقب میں امریکی کھلاڑی اینڈریز گوس کو دہلی بلز کے بولنگ اٹیک کا سامنا کرنا پڑا لیکن انہوں ...

مزید پڑھیں »

ذہنی پختگی اور جیت کی لگن سے ٹرافی ملی، مشتاق احمد

ذہنی پختگی اور جیت کی لگن سے ٹرافی ملی، مشتاق احمد ابوظہبی: ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ 2024 کا فائنل دکن گلیڈی ایٹرز اور مورس ویل اسمیپ آرمی کے درمیان زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جو شائقین کے لیے مکمل تفریحی ثابت ہوا۔ 105 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہدف ...

مزید پڑھیں »

بگ کرکٹ لیگ کی ٹرافی کی رونمائی، ٹورنامنٹ 12 دسمبر سے شروع ہوگا

بگ کرکٹ لیگ کی ٹرافی کی رونمائی، ٹورنامنٹ 12 دسمبر سے شروع ہوگا دبئی : بگ کرکٹ لیگ کا افتتاحی پلیئرز ڈرافٹ ممبئی میں منعقد ہوا جس میں 6 ٹیموں نے شرکت کی اور اپنی ٹیموں کے لئے 36 سابق بین الاقوامی کھلاڑیوں کا انتخاب کیا۔ لیگ کمشنر دلیپ وینگساکر نے تمام 6 فرنچائز مالکان کے ساتھ بگ کرکٹ لیگ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free