قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن، مجموعی طور پر 70 فیصد کام مکمل قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا مجموعی طور پر 70 فیصد کام مکمل، انکلوژرز کے سٹیپ کی تعمیر تیزی سے جاری، مین بلڈنگ کے فلورز مکمل، پویلین و باکسز کا کام آخری مرحلے میں ہے۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کا تفصیلی دورہ اور نئے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
52ویں نیشنل اتھلیٹکس چیمئپن شپ2025 کا آغاز ہوگیا.
52ویں نیشنل اتھلیٹکس چیمئپن شپ2025 کا آغاز ہوگیا۔ 52ویں نیشنل اتھلیٹکس چیمپئن شپ ایوب سٹیڈیم ملتا ن میں منعقد ہورہی ہے جس میں چاروں صوبوں اور ڈیپارٹمنٹس کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ، جیولین چیمئن ارشد ندیم فلیگ ہوسٹنگ کررہے ہیں۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان آرمی، پاکستان ...
مزید پڑھیں »گوجرانوالہ ; "کھیلتا پنجاب گیمز” کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں کا آغاز
محکمہ سپورٹس کے زیراہتمام گوجرانوالہ میں کھیلتا پنجاب گیمز کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں آغاز ہو گیا۔ کمشنر گوجرانوالہ نوید حیدر شیرازی اور ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے مقابلوں کا افتتاح کیا، 6 اضلاع کےکھلاڑیوں میں میٹ ریسلنگ، تائیکوانڈو، والی بال کےمقابلے ہوئے، ان مقابلوں کے لیے کھلاڑیوں نے خوب محنت کر رکھی تھی۔ میٹ ریسلنگ میں کھلاڑی ایک دوسرے کو ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان کی ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلادیش کو ہرا کر ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی پاکستان نے جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں بنگلادیش کو 0-6 سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان کے اس دوسرے گروپ میچ میں سفیان خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 گول سکور کیے اور ہیٹ ...
مزید پڑھیں »انگلش کرکٹرز پر لیگز میں شرکت پر پابندی عائد
انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے اپنے کھلاڑیوں پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سمیت دیگر فرنچائز لیگز میں شرکت کرنے پر پابندی لگا دی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے ڈومیسٹک سیزن کے باعث اپنے کھلاڑیوں پر پاکستان سپر لیگ سمیت دیگر فرنچائز لیگ میں شرکت پر ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی 5 رکنی ویٹ لفٹنگ ٹیم فار ایسٹ کپ میں حصہ لینے کے لئے روس روانہ
پاکستان کی 5 رکنی ویٹ لفٹنگ ٹیم فار ایسٹ کپ میں حصہ لینے کے لئے روس روانہ ۔ گجرات/ لاہور ( اورنگزیب عالمگیر شاکر ) پاکستان کی 5 رکنی ویٹ لفٹنگ ٹیم فار ایسٹ کپ میں حصہ لینے کے لئے روس روانہ، آج الصبح پاکستان کی ویٹ لفٹنگ ٹیم لاہور ائیرپورٹ سے روس میں منعقد ہونے والے فار ایسٹ کپ ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کے مقابلے نوجوانوں کی صلاحیتوں میں اضافہ کرتے ہیں ; ڈاکٹر اربیلا
حیدرآباد(رپورٹ عامر کفایت) کھیلوں کے مقابلے نوجوانوں کی صلاحیتوں میں اضافہ کرتے اور ان کو آگے بڑھنے کے مواقعے ملتے ہیں اسی لئے ذیادہ سے ذیادہ کھیلوں کے مقابلے منعقد کئے جائیں ان خیالات کا اظہار سینئر میڈیکل آفیسر سندھ یونیورسٹی جامشورو ڈاکٹر اربیلا نے کیا انھون نے کہاکہ ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر حیدرآباد مریم کیریو نے صوبائی وزیر کھیل محمد ...
مزید پڑھیں »محسن نقوی سے بنگلہ دیشی ہائی کمشنر سے ملاقات ؛ کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال
وزیر داخلہ محسن نقوی سے بنگلہ دیشی ہائی کمشنر سےملاقات میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال (اصغر علی مبارک) اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بنگلہ دیشی ہائی کمشنر محمد روح العالم صدیق سے ملاقات کی۔ محسن نقوی نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کے کامیاب انعقاد کے لیے تمام تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں۔ بنگلہ دیشی ...
مزید پڑھیں »پاک فوج نے 44ویں مرکزی شوٹنگ مقابلے جیت لیے
پاک فوج نے 44ویں مرکزی شوٹنگ مقابلے جیت لیے (اصغر علی مبارک) پاکستان آرمی نے 44ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سنٹرل میٹ میں چیمپیئن شپ ٹرافی کے مجموعی مقابلوں میں کامیابی حاصل کر لی ہے چیمپیئن شپ جہلم میں آرمی مارکس مین شپ یونٹ میں اختتام پذیر ہوئی. آئی ایس پی آر کے مطابق انٹر سروسز مقابلوں میں پاک ...
مزید پڑھیں »مینز انڈر19 ایشیا کپ کا آغاز آج سے ہوگا
مینز انڈر19 ایشیا کپ کاآغاز آج سے ہوگا دبئی،28 نومبر۔2024؛ نوازگوھر اے سی سی مینز انڈر 19 ایشیاکپ کا آغازرواں ہفتے سے ہونے جا رہا ہے ،آٹھ ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ جمعہ کے روز سے شروع ہو گا۔ پچاس اوورز پر مشتمل ٹورنامنٹ میں گروپ اے کے میچز دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونگے جبکہ گروپ بی کے میچزشارجہ کرکٹ ...
مزید پڑھیں »