ابوظہبی ٹی 10 میں نیو یارک اسٹرائیکرز دفاع کو تیار ابوظہبی : سری لنکن فاسٹ بولر ماتھیشا پاتھیرانا اور نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر ڈگ بریسویل نے ابوظہبی ٹی 10 سیزن کے لیے موجودہ چیمپیئن نیو یارک اسٹرائیکرز میں شمولیت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ابوظہبی ٹی 10 مہم میں اہم کردار ادا کرنے والے پاتھیرانا نے ٹائٹل کا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
22 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے والے رافیل نڈال کا کیریئر شکست کیساتھ اختتام پذیر
22 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے والے رافیل نڈال کا کیریئر شکست کیساتھ اختتام پذیر میڈرڈ: ٹینس کی دنیا کے نامور اسٹار اور کلے کورٹ کے کِنگ سپین کے رافیل نڈال کا انٹرنیشنل کیریئر اختتام پذیر ہو گیا۔ 22 گرینڈ سلیم ،اولمپکس میں سونے کا تمغہ اور 92 اے ٹی پی ٹائٹل سمیت بے شمار اعزاز اپنے نام کرنے والے سپینش ...
مزید پڑھیں »ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ ; ابوبکر طلحہ نے دوسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا
ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ: پاکستانی ابوبکرطلحہ دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے اسلام آباد: ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ لیگ ٹو کے بوائز سنگلز کے مقابلوں میں پاکستان کے ابوبکر طلحہ نے دوسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے بوائزسنگلز کے پہلے راؤنڈ کے مقابلوں میں کوریا کے سیون جی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، پاکستانی ویٹ لفٹر نے 2 گولڈ، ایک سلور میڈل جیت لیا
سکھر سے تعلق رکھنے والے ویٹ لفٹر نے باڈی بلڈنگ ورلڈ چیمپیئن شپ 2024 میں 2 گولڈ اور ایک سلور میڈل جیت لیا۔ سکھر : یونائیٹڈ ورلڈ سپورٹس اینڈ فٹنس فیڈریشن کے زیر اہتمام باڈی بلڈنگ ورلڈ چیمپئن شپ میں سکھر کے نوجوان ویٹ لفٹر نے 2 گولڈ اور ایک سلور میڈل اپنے نام کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 کی نئی پلیئر رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 کی نئی پلیئر رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ پہلے نمبر پر بدستور موجود ہیں جبکہ انگلش کھلاڑی فل سالٹ دوسرے نمبر پر براجمان ہیں۔ بھارت کے تلک ورما 69 درجے ترقی کرکے تیسرے نمبر پر آگئے، بھارت کے ...
مزید پڑھیں »پشاور ریجن انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ نیو اسلامیہ ہائی سکول مہمند نے جیت لیا
پشاور ریجن انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ نیو اسلامیہ ہائی سکول مہمند نے جیت لیا پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور ریجن انٹرڈسٹرکٹ سکول چیمپئن شپ نیو اسلامیہ ہائی سکول ضلع مہمند نے جیت لیا ،فائنل میں عثمانیہ ماڈل سکول اینڈ کالج ضلع خیبرکوپانچ وکٹوں سے شکست ، مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس ضم اضلاع ذاکر اﷲ نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات ...
مزید پڑھیں »پرائم منسٹر انٹر یونیورسٹی اولمپیاڈ 2024: یونیورسٹی آف پشاور کی ریسلنگ ٹیم اسلام آباد پہنچ کئی
پرائم منسٹر انٹر یونیورسٹی اولمپیاڈ 2024: یونیورسٹی آف پشاور کی ریسلنگ ٹیم اسلام آباد پہنچ کئی ہائیرایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام اسلام آباد میں منعقد ہونے والے پرائم منسٹر انٹر یونیورسٹی اولمپیاڈ 2024 کے تحت انٹر ورسٹی ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے یونیورسٹی آف پشاور کی ٹیم بھرپور عزم کے ساتھ اسلام اباد پہنچ گئی ہے۔ یہ ٹیم پشاور یونیورسٹی ...
مزید پڑھیں »قائداعظم گیمز کیلئے خیبرپختونخوا ٹیموں کے انتخاب کا شیڈول تیار
قائداعظم گیمز کیلئے خیبرپختونخوا ٹیموں کے انتخاب کاشیڈول تیار، باکسنگ ٹیم کے اوپن ٹرائلز 23 اور 24 نومبر کو قیوم اسٹیڈیم میں ہوں گے,خیضراللہ انڑویو ; غنی الرحمن پشاور: قائداعظم گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں خیبرپختونخوا کی مضبوط ٹیموں کے انتخاب کے لیے اوپن ٹرائلز کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جسکے لئے شیڈول تیارکرلیاگیاہے۔ مختلف کھیلوں کے ٹرائلز ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 سے مقامی ٹیلنٹ فروغ پارہا ہے، جیسن ہولڈ
آئی ایل ٹی 20 سے مقامی ٹیلنٹ فروغ پارہا ہے، جیسن ہولڈ دبئی ; ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا تیسرا ایڈیشن11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جیسن ہولڈر ٹورنامنٹ میں واپسی کریں گے۔ گزشتہ ایڈیشن میں دبئی کیپیٹلز کی طرف سے کھیلن والے ہولڈر اس بار ابوظبی نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کریں ...
مزید پڑھیں »بلی جین کنگ ٹینس کپ ; اٹلی کی ویمن ٹیم پولینڈ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی
اٹلی کی ٹیم دوسری مرتبہ ویمن ٹینس ایسوسی ایشن (ڈبلیو ٹی اے) بلی جین کنگ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ اٹلی کی ویمن ٹیم نے بلی جین کنگ کپ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں پولینڈ کی ویمنز ٹیم کو 1-2سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔ ڈبلیو ٹی اے بلی جین کنگ کپ کے مقابلے سپین ...
مزید پڑھیں »