پاکستان کے حسن عثمانی نے اشک آباد اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا۔ ترکمانستان میں جاری اشک آباد اوپن ٹینس میں انڈر 14 کیٹیگری کے فائنل میں پاکستان کے حسن عثمانی نے ترکمانستان کے سلیمان کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی، حسن عثمانی کی فتح کا سکور چھ ایک اور چھ صفر سے رہا۔ دوسری جانب پاکستان ٹینس فیڈریشن کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
آئی سی سی نے ٹرافی ٹور سے ”آزاد کشمیر” کو نکال دیا
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فیصل مسجد اسلام آباد سے سفر شروع ہوگیا۔ اسلام آباد (نوازگوھر) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فیصل مسجد اسلام آباد سے سفر شروع ہوا جس کے بعدچیمپئنز ٹرافی کو پاکستان مونومنٹ پہنچادیا گیا۔ آئی سی سی اور پی سی بی حکام بھی ٹرافی کے ہمراہ تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے ۔پاکستان مونومنٹ ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف عہدے سے مستعفی
قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، انہوں نے اپنا استعفیٰ پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھجوا دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ محمد یوسف نے انڈر 19 کرکٹ کے کوچ کے عہدے سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے، اب انڈر 19 میں ان کی جگہ غلام علی کو ذمہ داریاں ...
مزید پڑھیں »سابق ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن کو یوٹیوبر جیک پال کے ہاتھوں شکست
سابق ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن کو یوٹیوبرجیک پال کے ہاتھوں شکست 19 سال بعد باکسنگ رنگ میں اترنے والے سابق عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن کو یوٹیوبر جیک پال نے شکست دے دی۔ ٹیکساس کے باکسنگ ارینا میں ہونے والے مقابلے میں جیک پال نے سابق عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن پہلے ہی میچ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان ؛ نداڈار، عالیہ ریاض سمیت 6 کرکٹرز کی چھٹی
پاکستان ویمنز کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان۔ کپتان فاطمہ ثنا اور منیبہ علی کی اے کیٹگری میں ترقی۔ لاہور 16 نومبر ; نوازگوھر پاکستان کرکٹ بورڈ نے کارکردگی کے سالانہ جائزے کے بعد آج 2024-25 کے بین الاقوامی سیزن کے لیے 16 خواتین کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے جس کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔ ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 13 رنز شکست دے دی
تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے جیت لی۔ پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کی جانب سے جیت کے لیے دیئے گئے 148 رنزہدف کے تعاقب میں 134 رنز بنا سکی۔ پاکستان کی پوری ٹیم آسٹریلیا کی جانب سے دیئے گئے 148 رنز کے ہدف کے ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ایشیا کپ کیلئے 18 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان
جونیئر ہاکی ایشیا کپ کیلئے 18 رکنی قومی ٹیم کا اعلان پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا پی ایچ ایف سلیکشن کمیٹی نے ایونٹ کےلیے 18 رکنی ٹیم کا اعلان کیا ہے، حنان شاہد کو کپتان اور سفیان کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ جونیئر ہاکی ایشیا ...
مزید پڑھیں »کےٹو گیمز پیس کیمپس بیٹل رائل، انٹرسکولز کالجز کے آن لائن میں مقابلے میں طلباء کا شاندار مظاہرہ
کےٹو گیمز پیس کیمپس بیٹل رائل،انٹرسکولزکالجز کےان لائن میں مقابلے میں طلباء کا شاندارمظاہرہ پشاور: انٹرکالجز کےٹو گیمز کیمپس بیٹل رائل کے۔ان۔لائن۔مقابلے اختتام۔پذیر ہوگئے۔ان گیمز کا انعقاد کےٹو گیمز پاکستان اور گیمر پاکستان ان کارپوریشن نے کیا، جسکے باعث طلباء کو ایک حقیقی ای اسپورٹس مقابلے میں شرکت کا موقع فراہم کیاگیا۔فری فائر کا مقابلے میں مانسہرہ لائنس نے کامیابی ...
مزید پڑھیں »سٹارز کی سات وکٹوں سے جیت، چیلنجرز کو پانچ وکٹوں سے شکست
سٹارز کی سات وکٹوں سے جیت، چیلنجرز کو پانچ وکٹوں سے شکست راولپنڈی، 15 نومبر 2024: نوازگوھر یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے میچ میں اسٹارز کی ٹیم نے اسٹرائیکرز کو سات وکٹوں سے شکست دے دی ، اسٹارز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ اسٹرائیکرز کی پوری ٹیم 41.5 اوورز میں 108 رنز ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس نے ایبٹ آباد کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس نے ایبٹ آباد کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ فیصل آباد نے لاڑکانہ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ عابدعلی اور معاذ صداقت کی سنچریاں۔ مشتاق کلہوڑو کی میچ میں 10 وکٹیں ——————————- لاہور 15 نومبر ۔ نوازگوھر قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ کے میچوں کے تیسرے دن فیصل آباد نے لاڑکانہ کو ...
مزید پڑھیں »