ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

ویسٹ انڈیز اور پاکستان شاہینز کے درمیان سہ روزہ وارم اپ میچ ڈرا

ویسٹ انڈیز اور پاکستان شاہینز کا وارم اپ میچ ڈرا ہوگیا۔ محمد ہریرہ کی 80 رنز کی عمدہ اننگز۔ اسلام آباد 12 جنوری۔ نوازگوھر ویسٹ انڈیز اور پاکستان شاہینز کے درمیان کھیلا گیا سہ روزہ وارم اپ میچ ڈرا ہوگیا۔ اسلام آباد کلب میں جب تیسرے دن کھیل ختم ہوا تو پاکستان شاہینز نے 312 رنز کے ہدف کے تعاقب ...

مزید پڑھیں »

دیواجیت سائیکیا بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ منتخب

دیواجیت سائیکیا بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ منتخب نئی دہلی (ویب ڈیسک) بی جے پی کے قریب سمجھے جانے والے دیواجیت سائیکیا بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ منتخب ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ دیواجیت سائیکیا کو بی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے چیمپیئنز ٹرافی کیلئے ابتدائی سکواڈ کا اعلان کردیا

پاکستان نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کیلئے ابتدائی سکواڈ کا اعلان کردیا پاکستان نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے 20 سے زائد کھلاڑیوں پر مشتمل ابتدائی سکواڈ جمع کروا دیا۔ ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی سکواڈ آئی سی سی کو دو روز قبل جمع کروایا، اوپنر صائم ایوب کا نام بھی ابتدائی سکواڈ میں بھیجا ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لئے بھارت کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے خلاف 22 جنوری سے کولکتہ میں شروع ہونے والی پانچ میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے لئے بھارتی اسکوڈا کا اعلان کر دیا گیا ہے جبکہ فاسٹ باؤلر محمد شامی کی بھی ٹیم میں ...

مزید پڑھیں »

چیمپیئنزٹرافی 2025 کیلئے بنگلہ دیشی ٹیم کا اعلان

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا۔ شکیب الحسن کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی نہ کھیلنے کے باعث بنگلہ دیش ٹیم کی چیمپئنز ٹرافی میں قیادت نجم الحن شنتو کرینگے۔ سومیا سرکار، تانذید حسین، توحید حریدوئے، مشفق الرحیم، محمود اللہ، ذاکر علی آنیک، مہدی حسن میراج، رشاد حسین، پرویز ایمان، نسوم احمد، تنظیم حسن، ناہید ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی وفد کا دورہ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم تعمیراتی کاموں کا جائزہ

آئی سی سی وفد کا دورہ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم ‘تعمیراتی کاموں کا جائزہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے پاکستان آنے والے آئی سی سی وفد نے دوسرے مرحلہ میں ہفتہ کو پنڈی کرکٹ سٹڈیم کا دورہ کیا اور وہاں چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کیلئے کئے گئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ 6 رکنی وفدنے راولپنڈی ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر خودکو وائٹ واش سے بچالیا

سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ایک روزہ میچ میں 140 رنز سے شکست دے دی اور سیریز میں خود کو وائٹ واش سے بچالیا۔ آکلینڈ میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹ پر 290 رنز بنائے ۔نیوزی لینڈ کی ٹیم 291 رنز کے ہدف کے تعاقب ...

مزید پڑھیں »

ریئل ورلڈ فائٹ لیگ میں سنسنی خیز مقابلے منعقد

ریئل ورلڈ فائٹ لیگ میں سنسنی خیز مقابلے منعقد لاہور: ریئل ورلڈ فائٹ لیگ (آر ڈبلیو ایف ایل)، جو پاکستان کا صفِ اول کا وائٹ کالر فائٹنگ پلیٹ فارم ہے، نے ہفتے کے روز بریو جم میں سنسنی خیز مقابلوں کا انعقاد کیا۔ یہ ایونٹ ملک کے مشہور تعلیمی اداروں کے نوجوانوں کو ایک جگہ لایا اور انہیں فائٹ اسپورٹس ...

مزید پڑھیں »

گوادر میں کھیلوں کے فروغ کیلئے پاک فوج کے اقدامات

بلوچستان کے مشہور ساحلی علاقے گوادر میں “دمیزر فٹسال گراؤنڈ” کا قیام ایک اہم پیش رفت ہے۔ گوادر گارڈینز ایرینا فٹسال نگوڑی وارڈ، گوادر میں 9 جنوری کو شاندار افتتاح کے ساتھ عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ یہ گراؤنڈ گوادر کے نوجوانوں کی خواہشات اور ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے پاک فوج نے صرف دو ماہ کی قلیل مدت ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 کا رواں سیزن پہلے سے کہیں زیادہ بڑا ہے،شعیب اختر

آئی ایل ٹی 20 کا رواں سیزن پہلے سے کہیں زیادہ بڑا ہے،شعیب اختر دبئی : ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کی انتہائی متوقع واپسی کے لئے اسٹیج تیار ہے ۔ ایونٹ کا آغاز دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں سیزن 2 کی فاتح ٹیم ایم آئی ایمریٹس اور دبئی کیپیٹلز کے درمیان سنسنی خیز مقابلے سے ہوگا۔ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free