پاکستان کرکٹ بورڈ نے ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے لیے 8 کھلاڑیوں کو این او سی جاری کردیئے۔ پی سی بی کی جانب سے عماد وسیم، محمد عامر اور عثمان طارق کو ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے لیے این او سی جاری کیا گیا ہے، سلمان ارشاد، افتخار احمد اور آصف علی بھی ٹی ٹین لیگ کے لئے این ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
چیمپئنز ٹرافی دبئی سے اسلام آباد منتقل ؛ 16 نومبر سے ٹرافی ٹوور کا آغاز ہو گا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی دبئی سے اسلام آباد پہنچا دی ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں شیڈول ہے۔ 16نومبر سے چیمپئنز ٹرافی ٹور کا آغاز اسکردو سے ہوگا،اسکردو کے بعد چیمپئنز ٹرافی کو کے ٹو بیس کیمپ لے جایا جائے گا۔ پہلی بار چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کے اعلان کے ...
مزید پڑھیں »تیسرا لائرز لیجنڈز کرکٹ ٹورنامنٹ ، پی ایل سی اے فاتح قرار
تیسرا لائرز لیجنڈز کرکٹ ٹورنامنٹ ، پی ایل سی اے فاتح قرار۔ ٹورنامنٹ میں چھ ٹیموں نے حصہ لیا اور ایم آئی اے لائرز ٹیم رنر اپ رہی کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) محمد اسحاق علی، ایڈوکیٹ (ایم آئی اے اینڈ کمپنی)کے زیر اہتمام تیسرا لائرز لیجنڈز کرکٹ ٹورنامنٹ 2024، ایس کے بی زیڈ گرائونڈ میں ایک دلچسپ فائنل میچ کے ...
مزید پڑھیں »پہلا ٹی 20، آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی
پہلے ٹی 20 میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا نے مقررہ 7 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 93 رنز بنائے، گلین میکسویل 19 گیندوں پر 43 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے اور مین آف دی میچ قرار پائے۔ میزبان ٹیم کی جانب سے ٹم ڈیوڈ 10، جیک فریزر 9 اور ...
مزید پڑھیں »تیسرا ٹی 20 ; بھارت نے جنوبی افریقا کو 11 رنز سے شکست دے دی
تیسرا ٹی 20: جنوبی افریقا کو بھارت کے ہاتھوں 11 رنز سے شکست تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بھارت نے جنوبی افریقا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 11 رنز سے شکست دے کر چار میچز کی سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔ سینچورین میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے کھیلنے ...
مزید پڑھیں »بھارتی کبڈی ٹیم کو پاکستان آنے کی اجازت نہیں مل سکی
بھارتی کبڈی ٹیم کو پاکستان آنے کی اجازت نہیں مل سکی، بھارت نے کبڈی ٹیم کو پاکستان آنے سے روک دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کبڈی فیڈریشن کو بھارتی ٹیم کو اجازت نہ ملنے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 19 نومبر کو کرتارپور میں میچ طے تھا۔ واضح ...
مزید پڑھیں »سابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو دبئی سپورٹس کونسل نے کھیلوں کا سفیر مقرر کر دیا
سابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو دبئی سپورٹس کونسل نے کھیلوں کا سفیر مقرر کر دیا۔ ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ دبئی سپورٹس کونسل کی جانب سے منعقدہ تقریب کی کچھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ دبئی کے لیے کھیلوں کا سفیر بننا ایک اعزاز ہے۔ ثانیہ مرزا ...
مزید پڑھیں »چیمپئینز ٹرافی 2025 کی پروموشنل ویڈیو آئی سی سی نے جاری کردی
چیمپئینز ٹرافی 2025 کی پروموشنل ویڈیو آئی سی سی نے جاری کردی —————-(اصغر علی مبارک)—————– اسلام آباد ; انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کی پروموشنل ویڈیو جاری کردی۔پروموشنل ویڈیو میں پاکستان کو چیمپئینز ٹرافی 2025 کا میزبان دکھایا گیا ہے۔ پاکستان اس چیمپئنز ٹرافی میں دفاعی چیمپئن کے طور پر شریک ہوگا، آخری بار چیمپئنز ...
مزید پڑھیں »اے سی سی نے پہلے انڈر 19 ویمن ایشیا کپ کا شیڈول جاری کردیا
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے پہلے انڈر 19 ویمن ایشیا کپ کا شیڈول جاری کر دیا۔ ملائیشیا میں 15 دسمبر سے 22 دسمبر تک ہونے والے ایونٹ میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی، گروپ اے میں شامل پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں افتتاحی میچ میں مد مقابل ہوں گی۔ ایشین کرکٹ کونسل نے روایت برقرار رکھتے ہوئے انڈر ...
مزید پڑھیں »پیس اسکول اینڈ کالج میں کے ٹو گیمر کیمپس بیٹل رائل مانسہرہ لائنز نے جیت لی
پیس اسکول اینڈ کالج میں کے ٹو گیمر کیمپس بیٹل رائل مانسہرہ لائنز نے جیت لی پشاور: گیمر پاکستان ان کارپوریشن اور کے ٹو گیمر پاکستان کے زیر اہتمام پیس اسکول اینڈ کالج میں نوشہرہ میںای سپورٹس کے فری فائر کا دلچسپ مقابلہ کے ٹو گیمر کیمپس بیٹل رائل اختتام پذیر ہوگیا۔ جس میں صوبے بھرکےمختلف کیمپس سے 10 ٹیموں ...
مزید پڑھیں »