رواں سال سعودی عرب میں فیفا کلب ورلڈکپ 2023 کھیلا جانا ہے جس کی میزبانی کے لیے سعودی عرب نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ فیفا نے رواں سال فروری میں ایک اجلاس میں سعودی عرب کو فیفا کلب ورلڈکپ 2023 کی میزبانی دی تھی، سعودی عرب پہلی مرتبہ فیفا کلب ورلڈکپ 2023 کی میزبانی کرے گا، فیفا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
لاہور قلندر، زمبابوے کرکٹ اور ٹی 10 گلوبل اسپورٹس ابھرتے کرکٹرز تلاش کریں گے
لاہور قلندر، زمبابوے کرکٹ اور ٹی 10 گلوبل اسپورٹس ابھرتے کرکٹرز تلاش کریں گے ہرارے (خصوصی رپورٹ) لاہور قلندر،زمبابوے کرکٹ اور ٹی 10 سپورٹس نے ابھرتے کرکٹر کی تلاش اور ان کی تربیتی پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ اس ضمن میں زمبابوے کرکٹ زمبابوے میں پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام پی ڈی پی کا انعقاد کرے گا جس کا مقصد ایسے ہونہار ...
مزید پڑھیں »کھیل کی دنیا میں حالیہ ہفتوں میں سب سے زیادہ چیس لیگ زیر بحث رہا ہے۔
کھیل کی دنیا میں حالیہ ہفتوں میں سب سے زیادہ زیر بحث رہا ہے۔ دبئی (خصوصی رپورٹ) ٹیک مہندرا گلوبل چیس لیگ کھیل کی دنیا میں حالیہ ہفتوں میں سب سے زیادہ زیر بحث ٹورنامنٹس میں سے ایک بن چکی ہے کیونکہ فرنچائز کے ساتھ اس کا فارمیٹ منفرد ہے ۔ ورلڈ چیمپئنز میگنس کارلسن اور وشواناتھن آنند ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023 ٹرافی کے دورے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔
آئی سی سی نے ورلڈ کپ ٹرافی کے دورے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی ٹور 2023 کا آغاز کیا جارہا ہے۔ یہ ٹرافی کئی ممالک کا دورہ کرے گی جس میں بڑے پیمانے پر شائقین کو چمچماتی ٹرافی دیکھنے کا موقع میسر آئے گا۔ ٹرافی ٹور کا 2023 ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی کا الیکشن ملتوی
چیئرمین پی سی بی کا کل ہونے والا الیکشن ملتوی کر دیا گیا . پی سی بی کی جانب سے عدالت عالیہ کے آرڈر کی روشنی میں اجلاس ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ کی جانب سے جاری کی گئی ہدایات کی روشنی میں الیشکن ملتوی کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں »بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات پر حکم امتناعی 14 جولائی 2023 تک برقرار رہے گی
کالیا آپ کا سلیکشن بے سود رہا۔ عنایت خان اچکزئی سپورٹس ایکٹوسٹ بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات پر حکم امتناعی 14 جولائی 2023 تک برقرار رہے گی معزز عدالت سول جج III کوئٹہ نے بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سلیکشن کے زریعے وجود میں لائی جانے والی نام نہاد کابینہ کو مشتہر کرنے کے ضمن میں حکم امتناعی ...
مزید پڑھیں »اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز ; پاکستان کے طلائی تمغوں کی تعداد 10 ہوگئی
اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیے، جس کے ساتھ ہی گیمز میں پاکستان کے طلائی تمغوں کی تعداد 10 ہوگئی۔ پاکستان کے سفیر عابد نے سائیکلنگ کے مقابلوں میں طلائی تمغہ جیتا، سفیر نے 10 کلو میٹر ریس 23 منٹ 02 سیکنڈز میں جیت کر گولڈ میڈل حاصل کیا۔ خواتین سائیکلنگ میں ...
مزید پڑھیں »برطانوی ایتھلیٹ زرنیل ہیوز نے امریکا میں سو میٹرکی عالمی ریس جیت لی۔
برطانوی ایتھلیٹ زرنیل ہیوز نے امریکا میں سو میٹرکی عالمی ریس جیت لی۔ نیویارک سٹی میں سو میٹر کا فاصلہ نو اعشاریہ تیراسی سیکنڈ میں طے کر کے برطانیہ کا تیز ترین اتھلیٹ ہونے کا تیس سالہ ریکارڈ بھی توڑ دیا ۔ انیس سو تیرانوے میں لنفورڈ کرسٹی نے نو اعشاریہ ستاسی سیکنڈ میں سو میٹر ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کے انتخابات 28 جون کو ہوں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کے انتخابات 28 جون کو ہوں گے۔ قائم مقام چیئرمین پی سی بی اور چیف الیکشن کمشنر شہزاد رانا نے نئے بورڈ آف گورنرز کا اعلان کردیا۔ نجم سیٹھی کی سربراہی میں مینجمنٹ کمیٹی کے بنائے گئے بورڈ آف گورنرز کو مسترد کردیا گیا ہے۔ قائم مقام چیئرمین نے نیشنل بینک، ...
مزید پڑھیں »اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز ; سائیکلنگ ایونٹ ‘ پاکستان کے سفیر عابد نے گولڈ میڈل جیت لیا
پاکستان کے سفیر عابدنے 16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کے سائیکلنگ ایونٹ کی 10 کلومیٹر ٹائم ٹرائل ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا سفیر عابد نے 10 کلومیٹر کافاصلہ 23 منٹ اور 02.02 سیکنڈ میں مکمل کیا اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں پاکستان اب تک 10 گولڈ میڈلز جیت چکا ہے کراچی سے تعلق رکھنے والے ...
مزید پڑھیں »