ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk

ایبٹ اباد کے خصوصی کھلاڑیوں کا شاندار استقبال

    ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر)ورلڈ اسپیشل اولمپکس میں شہر ایبٹ آباد کا ایک فخر ، خصوصی کھلاڑیوں کی شاندار و جاندار کامیابیاں ۔ 17جون سے 26 جون تک ہونے والے اسپیشل اولمپکس پاکستان نے جرمنی کے شہر برلن سے 10گولڈ اور 80دوسرے میڈلز حاصل کیے ہیں ۔ کنگسٹن سکول پاکستان کا واحد سکول ہے جس کے سب سے زیادہ ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس لنک قارئین کو دلی عیدالاضحی مبارک

  سپورٹس لنک قارئین کو دلی عید مبارک اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد   السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ سپورٹس لنک اور اس کی ٹیم کی طرف سے ...

مزید پڑھیں »

عالمی شطرنج لیگ ; دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے

    شکست کے باوجود گنگا گرینڈ ماسٹرز عالمی شطرنج لیگ میں سرفہرست دبئی (خصوصی رپورٹ) ٹیک مہندرا عالمی شطرنج لیگ نے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے تازہ ترین مقابلے میں چنگاری گلف ٹائٹنز نے 9:7 کے اسکور کے ساتھ ایونٹ کے سرفہرست گنگا گرینڈ ماسٹرز کو شکست دی۔ ایک اور سخت مقابلے میں اپ گریڈ ممبا ماسٹرز نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹرشعیب ملک’ گلوبل ٹی 20 کینیڈا میں کھیلیں گے

    پاکستانی کرکٹرشعیب ملک جی ٹی 20 کینیڈا میں کھیلیں گے، ٹکٹ کی فروخت شروع گلوبل ٹی 20 کینیڈا سیزن 3 آغاز رواں سال 20 جولائی سے ہورہا ہے ۔ جس میں پاکستانی سٹار شعیب ملک بھی ایکشن میں نظر آئیں گے ۔ کرکٹ شائقین ان کے علاہ ہربھجن سنگھ، ٹم ساؤتھی، کرس گیل، ایلکس ہیلز اور شکیب الحسن ...

مزید پڑھیں »

فیفا کلب ورلڈکپ 2023 ; سعودی عرب نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

  رواں سال سعودی عرب میں فیفا کلب ورلڈکپ 2023 کھیلا جانا ہے جس کی میزبانی کے لیے سعودی عرب نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔   فیفا نے رواں سال فروری میں ایک اجلاس میں سعودی عرب کو فیفا کلب ورلڈکپ 2023 کی میزبانی دی تھی، سعودی عرب پہلی مرتبہ فیفا کلب ورلڈکپ 2023 کی میزبانی کرے گا، فیفا ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندر، زمبابوے کرکٹ اور ٹی 10 گلوبل اسپورٹس ابھرتے کرکٹرز تلاش کریں گے

لاہور قلندر، زمبابوے کرکٹ اور ٹی 10 گلوبل اسپورٹس ابھرتے کرکٹرز تلاش کریں گے ہرارے (خصوصی رپورٹ) لاہور قلندر،زمبابوے کرکٹ اور ٹی 10 سپورٹس نے ابھرتے کرکٹر کی تلاش اور ان کی تربیتی پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ اس ضمن میں زمبابوے کرکٹ زمبابوے میں پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام پی ڈی پی کا انعقاد کرے گا جس کا مقصد ایسے ہونہار ...

مزید پڑھیں »

کھیل کی دنیا میں حالیہ ہفتوں میں سب سے زیادہ چیس لیگ زیر بحث رہا ہے۔

    کھیل کی دنیا میں حالیہ ہفتوں میں سب سے زیادہ زیر بحث رہا ہے۔ دبئی (خصوصی رپورٹ) ٹیک مہندرا گلوبل چیس لیگ کھیل کی دنیا میں حالیہ ہفتوں میں سب سے زیادہ زیر بحث ٹورنامنٹس میں سے ایک بن چکی ہے کیونکہ فرنچائز کے ساتھ اس کا فارمیٹ منفرد ہے ۔ ورلڈ چیمپئنز میگنس کارلسن اور وشواناتھن آنند ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023 ٹرافی کے دورے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔

  آئی سی سی نے ورلڈ کپ ٹرافی کے دورے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔   آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی ٹور 2023 کا آغاز کیا جارہا ہے۔ یہ ٹرافی کئی ممالک کا دورہ کرے گی جس میں بڑے پیمانے پر شائقین کو چمچماتی ٹرافی دیکھنے کا موقع میسر آئے گا۔   ٹرافی ٹور کا 2023 ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی کا الیکشن ملتوی

   چیئرمین پی سی بی کا کل ہونے والا  الیکشن ملتوی کر دیا گیا . پی سی بی کی جانب سے عدالت عالیہ  کے آرڈر کی روشنی میں اجلاس ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ کی  جانب سے جاری کی گئی ہدایات کی روشنی میں الیشکن ملتوی کیا گیا ہے۔    

مزید پڑھیں »

بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات پر حکم امتناعی 14 جولائی 2023 تک برقرار رہے گی

  کالیا آپ کا سلیکشن بے سود رہا۔ عنایت خان اچکزئی سپورٹس ایکٹوسٹ بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات پر حکم امتناعی 14 جولائی 2023 تک برقرار رہے گی معزز عدالت سول جج III کوئٹہ نے بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سلیکشن کے زریعے وجود میں لائی جانے والی نام نہاد کابینہ کو مشتہر کرنے کے ضمن میں حکم امتناعی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free