ٹیگ کی محفوظات : sports news

 چلڈرن آف ایشیا گیمز میں پاکستان کے شہیر طارق نے برانز میڈل جیت لیا

 چلڈرن آف ایشیا گیمز میں پاکستان کے شہیر طارق نے برانز میڈل جیت لیا۔ روس کے شہر یاکوتسک میں جاری مقابلوں میں شہیر طارق نے ماس ریسلنگ کے مقابلوں میں برانز میڈل جیتا،ایونٹ میں پاکستان کا یہ پہلا میڈل ہے۔ شہیر نے ابتدائی راؤنڈز میں بھارت اور منگولیا کے کھلاڑیوں کو زیر کیا جبکہ تیسرے میچ میں روسی کھلاڑی سے ...

مزید پڑھیں »

کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کوچنگ کیمپ منعقد ہوا

کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں ITF PTF وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کوچنگ کیمپ۔  ہفتہ 29 جون کو KPT اسپورٹس کمپلیکس میں ڈھائی گھنٹے کا وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ کوچنگ کیمپ منعقد ہوا۔ کیمپ میں بلدیہ ٹاؤن اور لیاری ٹاؤن کے 21 وہیل چیئر ٹینس کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ کے پی ٹی کے میجر محمود، وہیل چیئر ٹینس ...

مزید پڑھیں »

یورو کپ فٹ بال میں دفاعی چیمپئن اٹلی ایونٹ سے باہر ہوگیا

یورو کپ فٹ بال میں دفاعی چیمپئن اٹلی ایونٹ سے باہر ہوگیا۔ پری کوارٹر فائنل میں سوئٹزرلینڈ نے اٹلی کو دو صفر سے ہرا کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پہلے ہاف میں سوئٹزرلینڈ کے ریمو فریولر نے میچ کے 37 ویں منٹ میں گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔ میچ کا دوسرا ہاف شروع ہوا تو صرف ...

مزید پڑھیں »

حمزہ خان نے 31 ویں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کا بوائز انڈر 19 ٹائٹل جیت لیا

 پاکستان کے حمزہ خان نے 31 ویں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کا بوائز انڈر 19 ٹائٹل جیت لیا جبکہ سہیل عدنان بوائز انڈر 13 چیمپئن بن گئے۔ ایونٹ کے دوران پاکستان نے 2 گولڈ، 2 سلور اور 4 برانز میڈل جیت لیے، ملائیشیا نے 3، بھارت نے 2 اورہانگ کانگ نے ایک ایونٹ اپنے نام کرلیا۔ ہفتہ کواسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

ویمنز فٹسال ایشین کپ 2025 ؛ پاکستانی ویمنز فٹسال ٹیم کی شمولیت کا اعلان

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے ویمنز فٹسال ٹیم کی شمولیت کا اعلان قومی ویمنز فٹسال ٹیم میگا ایونٹ میں شرکت کرے گی، پی ایف ایف ایونٹ آیندہ سال مئی میں کھیلا جائے گا، پی ایف ایف پہلی بار ویمنز فٹسال ٹیم اے ایف سی میگا ایونٹ میں شرکت کرے گی، چیرمین این سی ہارون ملک ویمنز کھلاڑیوں کو بین ...

مزید پڑھیں »

نیشنل نیٹ بال چیمپئن شپ ؛ مردوں اور خواتین کے فائنل مقابلے آج کھیلے جائیں گے

نیشنل نیٹ بال چیمپئن شپ میں مردوں اور خواتین کے فائنل مقابلے (آج) کھیلے جائیں گے اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری نیشنل نیٹ بال چیمپئن شپ میں مردوں اور خواتین کے فائنل مقابلے آج اتوار کو لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ گزشتہ روز لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں کھیلے گئے خواتین ...

مزید پڑھیں »

ٹارگٹ بال سمر کیمپ سے نئے کھلاڑی سامنے آئیں گے ؛ محمد اکرم

ٹارگٹ بال سمر کیمپ سے نئے کھلاڑی سامنے آئیں گے: محمد اکرم باصلاحیت پلیئرز کو پنجاب اور پاکستان ویمن ٹارگٹ بال ٹیم کا حصہ بنایا جائے گا: میڈیا سے گفتگو لاہور(سپورٹس رپورٹر) پنجاب ٹارگٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان ٹارگٹ بال فیڈریشن کے صدرعارف محمود خان اور سیکرٹری جنرل نظام الحق کی ...

مزید پڑھیں »

یورپین کپ پیرا آرچری چیمپئن شپ ؛  پاکستان کے تنویر احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا

 پاکستان کے تنویر احمد بلائنڈ ارچری کے مقابلوں میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل حاصل کرلیا یورپین کپ پیرا ارچری 2024 چیک ری پبلک مین منعقدہ تیراندازی چیمپئن شپ میں پاکستانی نے تاریخ رقم کردی انفرادی حیثیت اور سی بی ایم کے اشتراک سے جانے والے تیر انداز نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا  تیر اندازی چیمپئن شپ میں ...

مزید پڑھیں »

بنوں سپورٹس کمپلیکس ، تحقیقات کیلئے پانچ رکنی کمیٹی قائم

بنوں سپورٹس کمپلیکس ، تحقیقات کیلئے پانچ رکنی کمیٹی قائم مسرت اللہ جان پشاور…بنوں سپورٹس کمپلیکس میں سہولیات کے خراب ہونے اور صحیح طریقے سے مینٹیننس نہ کرنے سمیت سہولیات سے حاصل ہونیوالی آمدنی کے ریکارڈ کے بارے میں شکایات پر صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی ڈائریکٹر جنر ل سپورٹس خیبر پختونخواہ کی جانب سے بنائے ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں فٹ بال کے کھلاڑیوں کا گراﺅنڈز کھولنے کا مطالبہ

پشاور میں فٹ بال کے کھلاڑیوں کا گراﺅنڈز کھولنے کا مطالبہ ِفٹ بال کے کھلاڑیوں نے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میںگذشتہ دو سالوں سے زیر تعمیر فٹ بال گراﺅنڈز کھلنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ فٹ بال کے کھلاڑیوں کو پریکٹس کا موقع مل سکے ، فٹ بال کے کھیل سے وابستہ کھلاڑیوں کے مطابق پچپن کروڑ روپے کی لاگت سے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free