یوم قائد‘پشاور میں سائیکل ریس 24 دسمبر کو ہوگی پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام یوم قائد کی مناسبت سے سائیکل ریس چوبیس دسمبر کو نادردن بائی پاس پشاور پر ہوگی اٹھائیس کلو میٹر پر مشتمل ریس میں پروفیشنلز کیساتھ سائیکل ریس کا شوق رکھنے والے افراد بھی شرکت کرسکتے ہیں ریس کا آغاز صبح نو بجے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news
ایچ ای سی انٹرورسٹی زون ایم بیڈمنٹن ٹورنامنٹ ائی او بی ایم میں اختتام پزیر ہو گیا.
ایچ ای سی انٹرورسٹی زون ایم بیڈمنٹن ٹورنامنٹ ائی او بی ایم میں اختتام پزیر ہو گیا کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) ایچ ای سی انٹر ورسٹی زون ایم بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے کھیلے گئے میچ میں انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) ڈبلز ایونٹ بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں فتحیاب جبکہ ڈی ایچ اے سفّا یونیورسٹی نے سنگلز ایونٹ چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »آرسی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا.
آرسی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا۔ ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے نایب صدر تابش جاوید نے ٹو رنا منٹ کا افتتاح کیا، لیگ میں کراچی کے پندرہ اداروں کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں.. ریجنل کر کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ار سی اے کے انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ کی ...
مزید پڑھیں »کراچی ; 25ویں سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ کل سے شروع ہورہی ہے.
25ویں سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ کل سے شروع ہورہی ہے , جس میں ملک بھر کے دو سو گالفرز ایکشن میں ہونگے، پروفیشنل گالفر اشفاق روسی اعزاز کا دفاع کریں گے. کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) کراچی کے ڈی ایچ اے گالف کورس پر میڈیا بریفنگ میں سندھ گالف ایسوسی ایشن کے صدر خرم خان، سیکرٹری زاہد اقبال اور ...
مزید پڑھیں »یو ایس اوپن جونیئر سکواش چیمپئن شپ ; حذیفہ ابراہیم کو 1-3 سے شکست.
یو ایس اوپن جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں کامیاب ہونے والے امریکا کے ریشی سری واستوو نے گولڈ میڈل جیت لیا ہے، ٹاپ سیڈ امریکی پلیئر نے حذیفہ ابراہیم کو 1-3 سے شکست دی، شکست کی صورت میں حذیفہ ابراہیم سلور میڈل کے حقدار ٹھہرے ہیں۔ حذیفہ ابراہیم اور ٹاپ سیڈ امریکا کے ریشی سری واستوو کے ...
مزید پڑھیں »بیس بال کی عالمی رینکنگ میں پاکستان نے گیارہ درجے ترقی کرلی.
بیس بال کی عالمی رینکنگ میں پاکستان نے گیارہ درجے ترقی کرلی۔ رپورٹ کےمطابق عالمی بیس بال اینڈ سوفٹ بال کنفیڈریشن نے نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس میں پاکستان 155 پوائنٹس کے ساتھ 38 ویں پوزیشن پر آگیا ہے۔ حال ہی میں تائیوان میں ختم ہونے والی ایشین بال چیمپئن شپ میں پاکستان شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے ...
مزید پڑھیں »خاتون ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل رشیدہ غزنوی کا طارق ودود بیڈمنٹن ہال کا دورہ
خاتون ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل رشیدہ غزنوی کا طارق ودود بیڈمنٹن ہال کا دورہ ، جیم میں خواتین کھلاڑیوں کے پریکٹس کے دوران موسیقی بند کرنے کی ہدایت مسرت اللہ جان سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کی خاتون ڈائریکٹریس مس رشیدہ غزنوی کا طارق ودود بیڈمنٹن ہال کا دورہ ، جہاں پر خواتین کھلاڑیوں کی پریکٹس کاجائزہ لیا ، ان ...
مزید پڑھیں »کراچی ؛ ینگ لیاری باکسنگ کلب کو باکسنگ سامان دینے کی تقریب۔
ینگ لیاری باکسنگ کلب کو باکسنگ سامان دینے کی تقریب سے ڈاکٹر روڈیگر لوڈز کا خطاب جرمن کونسلیٹ جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوڈز نے کہا ہے کہ لیاری کھیلوں کا مرکز اور امن کا گہوارا ہے یہاں ٹیلنٹ کی کمی نہیں خاص کر باکسنگ کھیل کے ٹیلنٹ کو دیکھ کر میں کافی متاثر ہوا ہوں۔ یہاں کے مرد و خواتین باکسرز ...
مزید پڑھیں »چار روزہ نیشنل گیمز فار بلائنڈ ڈ ی ایچ اے سٹی کراچی میں منعقد ہونگے.
چار روزہ نیشنل گیمز فار بلائنڈ ڈ ی ایچ اے سٹی میں منعقد ہونگے ایونٹ میں ملک بھر سے بصارت سے محروم مرد ایتھلیٹ شرکت کریں گے،ثروت نسیم شاہ چار کھیلوں کو گیمز میں شامل کیا گیا ہے،سی ای اوبینائی ایجوکیشن فاؤنڈیشن سلمان الہی ودیگر کی پریس کانفرنس کراچی (اسپورٹس رپورٹر)بصارت سے محروم خواتین میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو ...
مزید پڑھیں »پشاور سپورٹس کمپلیکس ،آرچری کا ٹارگٹ نامعلوم افرا د نے پانچویں مرتبہ توڑ دیا
پشاور سپورٹس کمپلیکس ،آرچری کا ٹارگٹ نامعلوم افرا د نے پانچویں مرتبہ توڑ دیا مسرت اللہ جان پشاور سپورٹس کمپلیکس میں نامعلوم افراد نے پانچویں مرتبہ آرچری کے ٹارگٹ کو توڑ دیا یہ واقعہ گذشتہ روز پیش آیا جس کی اطلاع ایڈمنسٹریٹر پشاور سپورٹس کمپلیکس جعفر شاہ کو بھی کردی گئی حالانکہ یہاں پر کیمرے بھی نصب ہیں جس کی ...
مزید پڑھیں »