ٹیگ کی محفوظات : sports news

راولپنڈی میں "کھیلتا پنجاب گیمز” کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں کا آغاز ہو گیا۔

راولپنڈی ; رپورٹ ; ذوالفقار علی خان راولپنڈی ڈویژنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیر اہتما م وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدائت پر کھیلتا پنجاب انٹرکلب ڈویژن لیول کے مقابلوں کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمانان خصوصی مسلم لیگ ن راولپنڈی ڈویژن کے صدر ایم این اے ملک ابرار، ممبرصوبائی اسمبلی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات شازیہ رضوان، ...

مزید پڑھیں »

 52ویں نیشنل اتھلیٹکس چیمئپن شپ2025 کا آغاز ہوگیا.

 52ویں نیشنل اتھلیٹکس چیمئپن شپ2025 کا آغاز ہوگیا۔ 52ویں نیشنل اتھلیٹکس چیمپئن شپ ایوب سٹیڈیم ملتا ن میں منعقد ہورہی ہے جس میں چاروں صوبوں اور ڈیپارٹمنٹس کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ، جیولین چیمئن ارشد ندیم فلیگ ہوسٹنگ کررہے ہیں۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان آرمی، پاکستان ...

مزید پڑھیں »

گوجرانوالہ ; "کھیلتا پنجاب گیمز” کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں کا آغاز

محکمہ سپورٹس کے زیراہتمام گوجرانوالہ میں کھیلتا پنجاب گیمز کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں آغاز ہو گیا۔ کمشنر گوجرانوالہ نوید حیدر شیرازی اور ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے مقابلوں کا افتتاح کیا، 6 اضلاع کےکھلاڑیوں میں میٹ ریسلنگ، تائیکوانڈو، والی بال کےمقابلے ہوئے، ان مقابلوں کے لیے کھلاڑیوں نے خوب محنت کر رکھی تھی۔ میٹ ریسلنگ میں کھلاڑی ایک دوسرے کو ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان کی ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح

جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلادیش کو ہرا کر ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی پاکستان نے جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں بنگلادیش کو 0-6 سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان کے اس دوسرے گروپ میچ میں سفیان خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 گول سکور کیے اور ہیٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی 5 رکنی ویٹ لفٹنگ ٹیم فار ایسٹ کپ میں حصہ لینے کے لئے روس روانہ

پاکستان کی 5 رکنی ویٹ لفٹنگ ٹیم فار ایسٹ کپ میں حصہ لینے کے لئے روس روانہ ۔ گجرات/ لاہور ( اورنگزیب عالمگیر شاکر ) پاکستان کی 5 رکنی ویٹ لفٹنگ ٹیم فار ایسٹ کپ میں حصہ لینے کے لئے روس روانہ، آج الصبح پاکستان کی ویٹ لفٹنگ ٹیم لاہور ائیرپورٹ سے روس میں منعقد ہونے والے فار ایسٹ کپ ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کے مقابلے نوجوانوں کی صلاحیتوں میں اضافہ کرتے ہیں ; ڈاکٹر اربیلا

حیدرآباد(رپورٹ عامر کفایت) کھیلوں کے مقابلے نوجوانوں کی صلاحیتوں میں اضافہ کرتے اور ان کو آگے بڑھنے کے مواقعے ملتے ہیں اسی لئے ذیادہ سے ذیادہ کھیلوں کے مقابلے منعقد کئے جائیں ان خیالات کا اظہار سینئر میڈیکل آفیسر سندھ یونیورسٹی جامشورو ڈاکٹر اربیلا نے کیا انھون نے کہاکہ ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر حیدرآباد مریم کیریو نے صوبائی وزیر کھیل محمد ...

مزید پڑھیں »

پاک فوج نے 44ویں مرکزی شوٹنگ مقابلے جیت لیے

پاک فوج نے 44ویں مرکزی شوٹنگ مقابلے جیت لیے (اصغر علی مبارک) پاکستان آرمی نے 44ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سنٹرل میٹ میں چیمپیئن شپ ٹرافی کے مجموعی مقابلوں میں کامیابی حاصل کر لی ہے چیمپیئن شپ جہلم میں آرمی مارکس مین شپ یونٹ میں اختتام پذیر ہوئی. آئی ایس پی آر کے مطابق انٹر سروسز مقابلوں میں پاک ...

مزید پڑھیں »

پشاور فٹبال پریمیئر لیگ، ریل کشمیر نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا

پشاور فٹبال پریمیئر لیگ، ریل کشمیر نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور فٹبال پریمیئر لیگ سیزن 2 پروقار تقریب میں اختتام پذیر ہوگیا۔ لیگ میں ملک بھر سے 15 ٹیموں نے حصہ لیا، جبکہ فائنل میچ گزشتہ روز ریل کشمیر اور ینگ بوائز ڈی آئی خان کے درمیان کھیلا گیا جس میں سنسنی خیز مقابلے ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ایشیا ہاکی کپ ; پاکستان نے چین کو سات گول سے شکست دے دی

جونیئر ایشیا ہاکی کپ: پاکستان نے چین کو سات گول سے شکست دے دی  ورلڈکپ کوالیفائر جونیئر ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے شاندار آغاز کرتے ہوئے چین کو دو کے مقابلے میں سات گول سے ہرادیا۔ پاکستان کی جانب سے پہلا فیلڈ گول 17ویں منٹ میں فیاض حمزہ نے کیا، پینلٹی کارنر کے ذریعے 22ویں منٹ میں سفیان خان ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں احتجاج کے پیش نظر سری لنکا, پاکستان اے ون ڈے میچز منسوخ

اسلام آباد میں احتجاج کے پیش نظر سری لنکا, پاکستان اے ون ڈے میچز منسوخ ….اصغر علی مبارک)….. اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے باعث سری لنکا اے ٹیم نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا، ون ڈے سیریز کے بقیہ میچ منسوخ کردیئے گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق وفاقی دارالحکومت ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free