تیسری میکڈونلڈزجونیئر اینڈ ویمنز اسکواش چیمپئن شپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل بوائز میں سہیل عدنان،ارباب فہد،راحیل وکٹراور ویمنزمیں نمرہ بتول، ماہ نور علی اورام کلثوم لاسٹ ایٹ میں شامل کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سہیل عدنان،ارباب فہد،راحیل وکٹر، نمرہ بتول،ماہ نور علی اورام کلثوم نے تیسری میکڈونلڈ جونیئر اینڈ ویمنز اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news
کھیلوں سے صحت مند معاشرے کا قیام ممکن ہوتا ہے ; عبدالعلیم لاشاری
کھیلوں سے صحت مند معاشرے کا قیام ممکن ہوتا ہے اسی اب کھیلے گا حیدرآباد کے عنوان سے حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں کھیلوں کا آغاز کردیا گیا ہے حیدرآباد (رپورٹ عامر کفایت) ان خیالات کا اظہار سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر حکومت سندھ عبدالعلیم لاشاری نے ڈسٹرکٹ اسپورثس آفیسر حیدآبادمریم کیریو کی نگرانی میں ہونے والے اقبال ڈے اسپورٹس ...
مزید پڑھیں »32ویں نیشنل ہینڈ بال چیمپئن شپ ؛ خیبرپختونخوا کی ٹیم کے ٹرائلز چار دسمبر کو پشاور میں ہونگے
32ویں نیشنل ہینڈ بال چیمپئن شپ ؛ خیبرپختونخوا کی ٹیم کے ٹرائلز چار دسمبر کو پشاور میں ہونگے 32 ویں نیشنل ہینڈ بال چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا کی ہینڈ بال ٹیم کے ٹرائلز چار دسمبر کو پشاور یونیورسٹی ہاسٹل ٹو گراﺅنڈ پر منعقد ہونگے چیمپئن شپ 22 سے 28 دسمبر کو بہاﺅلپورپنجاب میں منعقد ہوگی ان خیالات کا اظہار خیبرپختونخوا ...
مزید پڑھیں »سید عاقل شاہ خیبرپختونخوا ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے
سید عاقل شاہ خیبرپختونخوا ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق صوبائی وزیر کھیل سید عاقل شاہ کو آئندہ چار سالوں کے لئے خیبرپختونخوا ریسلنگ ایسوسی ایشن کا صدر اور نعمت اﷲ کوجنرل سیکرٹری منتخب کرلیاگیا۔ اس سلسلے میں خیبرپختونخوا ریسلنگ ایسوسی ایشن جنرل کونسل کا اجلاس سید عاقل شاہ کی زیرصدارت میں منعقدہوا جس میں ...
مزید پڑھیں »نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹل مینز نیٹ بال چیمپئن شپ 28 نومبر سے کراچی میں شروع ہوگی
نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹل مینز نیٹ بال چیمپئن شپ 28 نومبر سے کراچی میں شروع ہوگی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹل مینز نیٹ بال چیمپئن شپ 28 نومبر سے پی ایس بی کوچنگ سنٹر، کراچی میں شروع ہو گی۔ پاور چیمپئن شپ ملک بھر سے س 5 ٹیمیں حصہ لے ...
مزید پڑھیں »52 ویں نیشنل اتھلیٹکس چیمپئن شپ 27 نومبر سے ملتان شروع ہو گی
52 ویں نیشنل اتھلیٹکس چیمپئن شپ کی تیاریاں عروج پر، چیمپئن شپ 27 نومبر سے ملتان شروع ہو گی۔ اسلام آباد (نوازگوھر) 52 ویں نیشنل اتھلیٹکس چیمپئن شپ کی تیاریاں عروج پر جاری ہیں اور یہ چیمپئن شپ پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام 27 نومبر سے ملتان شروع ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »"کھیلتا پنجاب گیمز” کے ڈویژنل سطح کے مقابلوں کا افتتاح
سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام کھیلتا پنجاب گیمز کے ڈویژنل سطح کے مقابلوں کا افتتاح لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام کھیلتا پنجاب گیمز 2024ء کے ڈویژنل سطح کے مقابلوں کا افتتاح کردیا گیا ہے رنگارنگ افتتاحی تقریب جمنیزیم ہال نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی ہے، کمشنر لاہور ڈویژن زید ...
مزید پڑھیں »شانایہ واوڈا کا پامولیو سندھ ویمنز سوئمنگ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ
7 سالہ تیراک شانایہ واوڈا نے آج کراچی کلب میں منعقد ہونے والی 30 ویں پامولیو سندھ ویمنز سوئمنگ چیمپئن شپ 2024 میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ تفصیلات کےمطابق تیراکی میں ابھرتی ہوئی کھلاڑی شانایہ واوڈا نے مسابقتی ایونٹ میں متاثر کن کارکردگی دکھائی، مسلسل بہترین کارگردگی دکھانے والی شایانہ واوڈا نے اس ایونٹ بھی تمغہ اپنے نام کیا۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سوئمنگ فیڈریشن کے عہدیداران کا انتخابی عمل مکمل
اگلی چار سالہ مدت کے لیے پاکستان سوئمنگ فیڈریشن کے عہدیداران کا انتخابی عمل مکمل کر لیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق زوریز لاشاری صدر، لیفٹینٹ کرنل احمد علی خان سیکرٹری، محمد عاطف شفیق خزانچی منتخب ہوئے،میجر (ر) ماجد وسیم چیئرمین جبکہ یاسمین ارشد سینئر نائب صدر اور فاطمہ لاکھانی لائف ممبر منتخب ہوئیں۔ لیفٹیننٹ کرنل سعید احمد خان، دانیال لاشاری، رونق ...
مزید پڑھیں »انعام اللہ خیبرپختونخوا کے پہلے گلوبل تائیکوانڈو بلیک بیلٹ کھلاڑی بن گئے
انعام اللہ خیبرپختونخوا کے پہلے گلوبل تائیکوانڈو بلیک بیلٹ کھلاڑی بن گئے انعام اللہ کی لگن اور سخت محنت نے خیبرپختونخوا کا سر فخر سے بلند کردیا،مسعودافریدی اسلام آباد : نوازگوھر خیبرپختونخوا کے نوجوان کھلاڑی انعام اللہ نے پاکستان گلوبل تائیکوانڈو فیڈریشن کے تحت بلیک بیلٹ حاصل کرکے ملک کا پہلا بلیک بیلٹ کھلاڑی بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »