ٹیگ کی محفوظات : sports news

ورلڈ باڈی بلڈنگ ؛ پاکستانی بلال نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دیکر طلائی تمغہ جیت لیا

 ورلڈ باڈی بلڈنگ مقابلوں میں کوئٹہ کے سید بلال نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا۔ کوئٹہ ایئرپورٹ پہنچنے پر محکمہ کھیل وثقافت کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد آصف لانگو، عزیز اقارب اور شائقین نے انکا استقبال کیا۔ ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سید بلال کا کہنا تھا کہ ورلڈ گولڈ میڈل ...

مزید پڑھیں »

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان۔ ہمارے میدان ویران کیوں ہیں؟ میدانوں کو آباد کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، گورنر سندھ صحت مند معاشرا کی تشکیل اور جرائم کا خاتمہ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں میں مصروف کرکے ہی ممکن ہے، گورنر سندھ گورنر گیمز کے ذریعے شہر قائد کے ...

مزید پڑھیں »

ہربھجن سنگھ دبئی میں کھیلوں کے سفیر مقرر

ہربھجن سنگھ دبئی میں کھیلوں کے سفیر مقرر دبئی (سپورٹس لنک) دبئی اسپورٹس کونسل نے بھارتی کرکٹ لیجنڈ ہربھجن سنگھ کو دبئی میں کھیلوں کا سفیرمقرر کردیا ہے جو امارات کے کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے اور ثقافتی ترقی کے فروغ کی سمت ایک قدم ہے۔ یہ اعلان دبئی کے ولی عہد اور دبئی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین شیخ حمدان بن ...

مزید پڑھیں »

 بھارتی کبڈی ٹیم کو پاکستان آنے کی اجازت نہیں مل سکی

 بھارتی کبڈی ٹیم کو پاکستان آنے کی اجازت نہیں مل سکی، بھارت نے کبڈی ٹیم کو پاکستان آنے سے روک دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کبڈی فیڈریشن کو بھارتی ٹیم کو اجازت نہ ملنے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 19 نومبر کو کرتارپور میں میچ طے تھا۔ واضح ...

مزید پڑھیں »

 سابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو دبئی سپورٹس کونسل نے کھیلوں کا سفیر مقرر کر دیا

 سابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو دبئی سپورٹس کونسل نے کھیلوں کا سفیر مقرر کر دیا۔ ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ دبئی سپورٹس کونسل کی جانب سے منعقدہ تقریب کی کچھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ دبئی کے لیے کھیلوں کا سفیر بننا ایک اعزاز ہے۔ ثانیہ مرزا ...

مزید پڑھیں »

پیس اسکول اینڈ کالج میں کے ٹو گیمر کیمپس بیٹل رائل مانسہرہ لائنز نے جیت لی

پیس اسکول اینڈ کالج میں کے ٹو گیمر کیمپس بیٹل رائل مانسہرہ لائنز نے جیت لی پشاور: گیمر پاکستان ان کارپوریشن اور کے ٹو گیمر پاکستان کے زیر اہتمام پیس اسکول اینڈ کالج میں نوشہرہ میںای سپورٹس کے فری فائر کا دلچسپ مقابلہ کے ٹو گیمر کیمپس بیٹل رائل اختتام پذیر ہوگیا۔ جس میں صوبے بھرکےمختلف کیمپس سے 10 ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

طلحہ اور نادر آئی ٹی ایف جے 30 عالمی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

طلحہ اور نادر آئی ٹی ایف جے 30 عالمی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے اسلام آباد: نوازگوھر پاکستان کے محمد طلحہ خان اور نادر مرزا نے آئی ٹی ایف پاکستان جے 30 علی ایمبرائیڈری ملز عالمی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2024 کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن ٹینس کمپلیکس، اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تین رکنی نئی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تین رکنی نئی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا مجاہد نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی میں دانش کلیم، کاشف جواد اور ایم خالد شامل ہوں گے،کمیٹی ٹیم مینجمنٹ سے مشاورت کرکے جونیئر ایشیا کپ کے لئے ٹیم کا انتخاب کرے گی۔ پی ایچ ایف کے جنرل سیکرٹری رانا مجاہد ...

مزید پڑھیں »

اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کا آغاز 18 دسمبر سے کراچی میں ہوگا

پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کا 18 دسمبر سے کراچی میں آغاز ہوگا۔ سندھ ٹین پن باؤلنگ ایسوسی ایشن کے صدر فیڈریشن علیم آغا نے کہا ہے کہ پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، یہ چیمپئن شپ پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام اورسندھ ٹین پن باؤلنگ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی باکسر شعیب خان زہری کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

پاکستانی باکسر شعیب خان زہری نے عمان کے دارالحکومت مسقط میں انٹرنیشنل باکسنگ فائٹ جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ (سپورٹس جرنلسٹ) اسلام آباد ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا اور ایئرپورٹ پر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے اور مداحوں پاکستانی باکسر شعیب خان زہری کو ہار پہنائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی باکسر شعیب خان زہری کا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free