ٹیگ کی محفوظات : sports news

بخت عتیق الرمیثی سندھ جو جِٹسو ایسوسی ایشن کے پیٹرن ان چیف مقرر

بخت عتیق الرمیثی سندھ جو جِٹسو ایسوسی ایشن کے پیٹرن ان چیف مقرر کراچی– سندھ جو جِٹسو ایسوسی ایشن کو یہ اعلان کرتے ہوئے اعزاز محسوس ہو رہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے کراچی میں قونصل جنرل، ایچ.ای بخت عتیق الرمیثی، ایسوسی ایشن کے نئے پیٹرن ان چیف بن گئے ہیں۔ آنھوں نے اس عہدے کو بخوشی قبول کیا، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور یو ای اے کا جوجٹسو کے فروغ کیلئے ملکر کام کرنے کا عزم

متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی اور گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ کے نوجوانوں کے لیے جوجٹسو مارشل آرٹس کو سپورٹ فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ یہ تقریب گورنر ہاؤس کراچی میں منعقد ہوئی، جس میں قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے خصوصی شرکت کی۔ اس معاہدے کے تحت، متحدہ عرب امارات ...

مزید پڑھیں »

نوجوانوں کے لیے روایتی لمبی کبڈی مقابلوں کا شاندار میلہ 17 نومبر کو ہری پور میں ہوگا، احمدزمان

ہزارہ ثقافتی رنگ، نوجوانوں کے لیے روایتی لمبی کبڈی مقابلوں کا شاندار میلہ 17 نومبر کوہری پور میں ہوگا، احمد زمان پشاور: ہری پور کے علاقے جٹی پنڈ میں 17 نومبر کو ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے "ہزارہ ثقافتی رنگ” کے نام سے روایتی کھیل لمبی کبڈی کے مقابلے منعقد کیے جائیں گے۔ اس میلے کے انعقاد کی تمام تیاریاں ...

مزید پڑھیں »

10واں بیٹل ایکس پولوکپ2024ء سپانسرڈ بائی TCL پاکستان پارک میں شروع ہوگیا۔

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور گیریژن پولو گراؤنڈ کے زیراہتمام10واں بیٹل ایکس پولوکپ2024ء سپانسرڈ بائی TCL پاکستان پارک میں شروع ہوگیا۔ پہلے روز دو میچز کھیلے گئے جن میں ایف جی /دین پولو اور پاک آرمی گرینز کی ٹیمیں فاتح رہیں۔ اس موقع پر میچز دیکھنے کیلئے تماشائیوں اور فیملیز کی اچھی تعداد موجود تھی۔ اس موقع پر سیکرٹری لاہور گیریژن ...

مزید پڑھیں »

رونق لاکھانی، عمر سعید،آصف عظیم، ڈاکٹر فرحان عیسی اور یاسمین حیدر سافٹ بال کا اثاثہ ہیں ، عابد قادری

ایتھلیٹ اولمپک فیملی کا دل ہیں۔ سافٹ بال کی ترقی کوقدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ صدر پی او اے رونق لاکھانی، عمر سعید،آصف عظیم، ڈاکٹر فرحان عیسی اور یاسمین حیدرسافٹ بال کااثاثہ ہیں۔عابد قادری پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن) POA) کے صدر سید عابد قادری جیلانی نے کہاہے کہ کھلاڑی ہماری اولمپک فیملی کا دل ہیں جو معاشرے میں اعلی ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ پشاور انٹر سکولز گیمز کا پروقار تقریب میں آغاز

ڈسٹرکٹ پشاور انٹر سکولز گیمز کا پروقار تقریب میں آغاز پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ پشاور انٹر سکولز گیمز طہماس خان فٹبال سٹیڈیم پشاور میں پروقار تقریب میں شروع ہوگئے جس میں ڈسٹرکٹ پشاور کے سو سے زائد سکولز کے ایک ہزار سے زائد کھلاڑی گیارہ مختلف گیمز میں شرکت کررہے ہیں گیمز کا باضابطہ افتتاح صوبائی وزیر کھیل سید ...

مزید پڑھیں »

پشاور بیڈمنٹن کپ کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے

پشاور بیڈمنٹن کپ کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ریجنل سپورٹس آفس پشاور اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے منعقدہ پشاور بیڈمنٹن کپ کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ، فائنل میں سمیش بیڈمنٹن کلب نے خلیل بیڈمنٹن کلب ریگی کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر پشاور سرمد سلیم اکرم نے فاتح کھلاڑیوں میں ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ نے مسلم ہینڈز اسکولز نیشنل فٹ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

مسلم ہینڈز اسکولز نیشنل فٹ بال چیمپئن شپ فائنل ،کوئٹہ بیئرز نے پشاور ٹائگر کو3-1 سے شکست دیدی کوئٹہ ٹیم پہلی مرتبہ اس ایونٹ کا حصہ بنی ، پشاور ٹیم دو مرتبہ ٹائٹل جیت چکی ہے وزیر آباد : مسلم ہینڈز اسکولز نیشنل فٹ بال چیمپئن شپ میںکوئٹہ بیئرز نے پشاور ٹائگر کو3-1 سے شکست دیدی۔ اتوار کو مسلم ہینڈز ...

مزید پڑھیں »

وزیرستان گرینڈ سپورٹس گالا شاندار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیرہوگیا

وزیرستان گرینڈ سپورٹس گالا شاندار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیرہوگیا پشاور (سپورٹس رپورٹر) ٹرائبل یوتھ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام اور پاک آرمی و ایف سی انتظامیہ کے تعاون سے منعقد ہونے والا وزیرستان گرینڈ سپورٹس گالا شاندار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ اپرجنوبی وزیرستان میں فرنٹیئر کور ساوتھ کے تعاون سے یہ میگا ایونٹ منعقد کیا گیا، جس ...

مزید پڑھیں »

تاریخ میں پہلی بار خیبرپختونخوا میں "ہارس اینڈ کیٹل شو” کا انعقاد

تاریخ میں پہلی بار خیبرپختونخوا میں ہارس اینڈ کیٹل شو: ثقافتی کھیلوں اور فیملیز کے لیے تفریح کا اہتمام پشاور: غنی الرحمن  تاریخ میں پہلی مرتبہ خیبرپختونخوا میں ڈائریکٹریٹ جنرل آف اسپورٹس کے زیراہتمام 8 نومبر سے تین روزہ "ہارس اینڈ کیٹل شو” کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ میلہ شیرخان سیٹیڈیم، پشاور میں ہوگا، جس میں ثقافتی کھیلوں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free