کومبیکس کے زیر اہتمام 17ویں کورین ایمبیسیڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ 2024 کا شاندار آغاز اسلام آباد: کومبیکس کے زیر اہتمام 17ویں کورین ایمبیسیڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ 2024 کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ ملک بھر سے آئے ہوئے کھلاڑیوں نے اس چیمپئن شپ میں اپنی شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا، جس سے تائیکوانڈو کے شائقین کے دل ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news
پاک کالونی میں اسٹوڈنٹ ٹیلنٹ کلب قاضی کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
پاک کالونی میں اسٹوڈنٹ ٹیلنٹ کلب قاضی کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد گورنمنٹ اسکولز کی چار ٹیموں کی شاندار کارکردگی، گرین ٹیم نے ٹرافی اپنے نام کر لی کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاک کالونی میں اسٹوڈنٹ ٹیلنٹ کلب قاضی کے زیر اہتمام دو روزہ ٹیلنٹ ہنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں گورنمنٹ اسکول کی ...
مزید پڑھیں »حیدرآباد ڈگری کالج لطیف آباد میں کھیلوں کے فروغ کی کامیاب تقریب کا انعقاد
*انٹر ڈویژن سندھ بوائز ڈاج بال چیمپئن شپ 2024* *حیدرآباد ڈگری کالج لطیف آباد میں کھیلوں کے فروغ کی کامیاب تقریب* حیدرآباد(نمائندہ خصوصی-ریحان اکرم) انٹر ڈویژن سندھ بوائز ڈاج بال چیمپئن شپ 2024 کا انعقاد حیدرآباد ڈگری کالج لطیف آباد میں ہوا۔ تقریب میں معزز مہمانان اور شائقین نے نوجوان کھلاڑیوں کی محنت اور کارکردگی کو بھرپور سراہا۔ اس چیمپئن ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن کا نچلی سطح پر باکسنگ کے فروغ کا عزم
خیبرپختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن کا نچلی سطح پر باکسنگ کے فروغ کا عزم، ریڈیوپروگرام،، سپورٹس راؤنڈاب میں خیضراللہ کی خصوصی گفتگو غنی الرحمن پشاور: خیبرپختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خیضراللہ نے پختونخوا ایف ایم ریڈیو کے پروگرام "سپورٹس راؤنڈاپ” میں شرکت کرتے ہوئے صوبے میں باکسنگ کے فروغ کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر تفصیلی بات چیت کی۔ ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان سید ہادی شاہ بخاری میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا رنگارنگ افتتاح
آل پاکستان سید ہادی شاہ بخاری میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا رنگارنگ افتتاح مہمان خصوصی فاروق ارشاد کلاسن C.O بلدیہ دیپالپور نے ربن کاٹ کر ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا، سندھ نے بلوچستان کو 20-17 سے شکست دے دی۔ شاندار مقابلے دیکھنے کو ملے۔ شائیقین کراچی (سپورٹس لنک) ہادی شاہ شوٹنگ بال کلب دیپالپور کے زہراہتمام بلدیہ گراونڈ شوٹنگ بال کورٹ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ، پاکستان کی 5 رکنی ٹیم کا اعلان
آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کی 5 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ 28 اکتوبر سے دوحہ میں شروع ہوگی، پاکستان کے 3 کھلاڑی کوالیفائنگ راؤنڈ اور 2 براہ راست مین راؤنڈ کھیلیں گے۔ اسجد اقبال، احسن رمضان اور محمد آصف کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلیں گے، کوالیفائنگ راؤنڈ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی باڈی بلڈر عبدالمجید نے مسٹر یونیورس کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
پاکستانی باڈی بلڈر عبدالمجید نے مسٹر یونیورس کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا امریکا کے شہر لاس ویگاس میں 19 اور 20 اکتوبر کو منعقدہ عالمی مقابلے میں عبدالمجید نے مسٹر یونیورس کا ٹائٹل جیت لیا، مقابلے میں 42 ممالک سے باڈی بلڈرز شریک تھے۔ عبدالمجید نے اوپن ماسٹرز اور سپر ایکسٹریم کیٹیگریز میں دو گولڈ میڈلز کے ساتھ پروفیشنل باڈی ...
مزید پڑھیں »”آئی ایف ٹی تھری”میں شرکت کیلیے بھارتی فائٹرز پاکستان پہنچ گئے
تاریخی ایونٹ ”آئی ایف ٹی تھری”میں شرکت کیلیے بھارتی فائٹرز پاکستان پہنچ گئے، پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس کے صدر بابر راجا نے واہگہ بارڈر پہنچ کر استقبال کیا ایونٹ 27 اکتوبر 2024 کو ایس اے گارڈن، لاہور میں منعقد ہوگا۔ لاہور، پاکستان – 24 اکتوبر 2024: انٹرنیشنل فائٹنگ ٹورنامنٹ تھری میں شرکت کیلئے بھارتی مکسڈ مارشل آرٹس کا 15 رُکنی ...
مزید پڑھیں »فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے نئی ورلڈ رینکنگ جاری کردی
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے نئی ورلڈ رینکنگ جاری کردی۔ فیفا رینکنگ میں ارجنٹائن کی بادشاہت برقرار ہے، فرانس دوسرے، اسپین تیسرے اور انگلینڈ چوتھے نمبر پر براجمان ہے۔برازیل کی ٹیم کی پانچویں پوزیشن ہے، سان مرینو کی سب سے آخری پوزیشن دو سو دس ہے۔ پاکستان ایک درجے تنزلی کے بعد 198 ویں نمبر پر پہنچ گیا، روایتی ...
مزید پڑھیں »کے پی ٹی7ویں نیشنل مینز سافٹ بال چیمپیئن شپ ; آرمی اور واپڈا فائنل میں پہنچ گئے
آرمی اور واپڈا کے پی ٹی 7 ویں نیشنل مینز سافٹ بال چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے ایسے ایونٹ سے پاکستان کا سوفٹ امیج پوری دنیا میں جاتا ہے۔ گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی کراچی۔ پاکستان آرمی اورپاکستان واپڈا نے کے پی ٹی 7 ویں نیشنل مینز سافٹ بال چیمپیئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ...
مزید پڑھیں »