ڈپٹی کمشنر پشاور انٹر کلب والی بال چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی ڈپٹی کمشنر پشاور انٹر کلب والی بال چیمپئن شپ سپورٹس بورڈ اکیڈمی نے جیت لی فائنل میں یوتھ خلیل کلب کو تین صفر سے شکست ، مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر پشاور سرمد سلیم نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ صوبائی والی بال ایسوسی ایشن کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news
آل خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے ٹورنامنٹ 9 اکتوبر کو چارسدہ میں منعقد ہوگا
آل خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے ٹورنامنٹ 9 اکتوبر کو چارسدہ میں منعقد ہوگا ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس چارسدہ کے زیر اہتمام خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے اشتراک سے عبد الولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں آل خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقاد 9 اکتوبر کوہورہا ہے جس میں صوبے کے مختلف اضلاع سے کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »پاکستان آرمی نے نیشنل وو من جمناسٹک چیمپین شپ جیت لی
پاکستان آرمی نے نیشنل وو من جمناسٹک چیمپین شپ جیت لی۔ آرمی کی پلیئرز تمام کٹیگریز میں ٹاپ پر رہیں اور گولڈ میڈل حاصل کر کے ٹرافی اپنے نام کی۔ فلور پر فارمنس ہیم بار اور والٹ میں آرمی نے کلین سوئپ کر لیا ، امنہ برکت نے گولڈ، عائشہ نے سلور اور صدہ نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ ...
مزید پڑھیں »اسپیشل اولمپکس پاکستان اور آرتھوپیڈک میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
اسپیشل اولمپکس پاکستان اور آرتھوپیڈک میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب اسپیشل بچوں کی صلاحیتوں کو گروم کرنے میں اچھی صحت کا ہونا نہایت اہمیت کا حامل ہے۔رونق لاکھانی کراچی۔ ا سپیشل اولمپکس پاکستان (SOP) اور آرتھوپیڈک میڈیکل انسٹی ٹیوٹ (OMI) کے درمیان مفاہمت کی یادداشت (MoU) پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی جس ...
مزید پڑھیں »پاکستانی حامد خان نے برٹش ٹائٹل باکسنگ فائٹ جیت لی
پاکستانی حامد خان نے برٹش ٹائٹل باکسنگ فائٹ جیت لی فائنل مقابلے میں ہیریسن گرانٹ کو شکست دیکر برٹش ٹائٹل اپنے نام کیا حکومت اسپانسر کرے تاکہ مزید ٹائٹل ملک کیلئے جیت سکوں،حامد خان کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان کا ایک اور اعزاز، حامد خان سواتی نے برٹش ٹائٹل باکسنگ فائٹ جیت لی ہے ، حامد خان نے برطانیہ کے ...
مزید پڑھیں »چوتھا این ایم جی سی مارشل آرٹس فیسٹیول 2024 : "کراچی اوپن پوائنٹ کراٹے چیمپئین شپ”
چوتھا این ایم جی سی مارشل آرٹس فیسٹیول 2024 : "کراچی اوپن پوائنٹ کراٹے چیمپئین شپ” افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈاکٹر محمد زادہ جب کہ اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی سلیم خمیسانی تھے۔ مقابلوں میں ڈسٹرکٹ ملیر ڈسٹرکٹ ایسٹ اور ڈسٹرکٹ کورنگی کے پچاس سے زائد گرلز و بوائز کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ کراچی ( اسپورٹس لنک) چوتھے این ...
مزید پڑھیں »پاکستان بزنس گروپ کی جانب سے پاکستان ٹیبل ٹینس ٹیم کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ
پاکستان بزنس گروپ کی جانب سے پاکستان ٹیبل ٹینس ٹیم کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ کراچی، 06 اکتوبر 2024 – پاکستان بزنس گروپ (PBG) نے رحمان ولا، گلشنِ اقبال، کراچی میں پاکستان ٹیبل ٹینس ٹیم کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی عشائیہ کا اہتمام کیا، جو ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لیے قازقستان ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا کی ملائکہ نور: پاکستان میں جوڈو کھیل کے فروغ کی ایک نئی اُمید
خیبرپختونخوا کی ملائکہ نور: پاکستان میں جوڈو کھیل کے فروغ کی ایک نئی اُمید غنی الرحمن پاکستان میں کھیلوں کی دنیا تیزی سے ترقی کر رہی ہے، خاص طور پر خیبرپختونخوا جیسے علاقے جہاں روایتی طور پر کھیلوں میں خواتین کی شرکت محدود رہی ہے۔ تاہم خیبرپختونخوا کی باصلاحیت کھلاڑی ملائیکہ نور نے جوڈو جیسے مشکل کھیل میں اپنی غیر ...
مزید پڑھیں »سندھ کے محمد صائم کی شاندار کامیابی,آل پاکستان نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن بن گئے
سندھ کے محمد صائم کی شاندار کامیابی,آل پاکستان نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن بن گئے پشاور (اسپورٹس لنک رپورٹ) پہلی آل پاکستان نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد اپنے اختتام کو پہنچی، جہاں سندھ کے باصلاحیت کھلاڑی محمد صائم نے پاکستان ایئرفورس کے احمد علی ناز کو سخت مقابلے میں 3-2 سے شکست دے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی باکسر محمد وسیم نے عالمی رینکنگ فائٹ جیت لی
پاکستانی باکسر محمد وسیم نے جبا میمیشی سے رینکنگ فائٹ جیت لی محمد وسیم نے پروفیشنل باکسنگ میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ مالٹا : پاکستان کے محمد وسیم نے ڈبلیو بی ایف کی رینکنگ فائٹ میں جارجیئن باکسر کو ناک آؤٹ کردیا۔ محمد وسیم نے مالٹا میں ہونے والی ورلڈ باکسنگ فیڈریشن (ڈبلیو بی ایف) کی رینکنگ ...
مزید پڑھیں »