ٹیگ کی محفوظات : sports news

میری جیت کے پیچھے پوری قوم کی دعائیں اور کوچ کی محنت تھی ؛ ایتھلیٹ ارشد ندیم

پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا آئندہ بھی کروں گا۔ جیولن تھرور گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ریسکیو 1122 کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میری جیت کے پیچھے پوری قوم کی دعائیں اور کوچ ...

مزید پڑھیں »

ایبٹ آباد ; سردار ہارون میموریل ہاکی لیگ ; تیسرے روز دو میچز کے فیصلے

سردار ہارون میموریل ہاکی لیگ ; تیسرے روز دو میچز کے فیصلے ایبٹ آباد((سپورٹس رپورٹر) سردار ہارون میموریل ہاکی لیگ ایبٹ آباد میں زورو شور سے جاری تیسرے روز دو میچز کے فیصلے قاضی محب ہاکی اکیڈیمی بنوں نے ایبٹ آباد ٹائیگرز کو 5/2سے جبکہ پی او ایف واہ نے صلاح الدین اولمپئن ہاکی اکیڈیمی کراچی کو شکست دے دی ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف نے "ارشد ندیم” کی کامیابی کو پوری قوم کا فخر قرار دیدیا

آرمی چیف نے ارشد ندیم کی کامیابی کو پوری قوم کا فخر قرار دیدیا۔ (اصغر علی مبارک) پاک فوج قومی اور بین الاقوامی سطح پر کھیلوں کو فروغ دے رہی ہے اور پوری قوم کا فخر ہےاس حوالے سے پاک فوج نے ہمیشہ قومی ہیروز کو عزت دی ہے۔ جو دوسرے محکموں کے لیے بھی مثال ہے اس تناظر میں ...

مزید پڑھیں »

گورنر پنجاب کی جانب سے ارشد ندیم کو 20 لاکھ اور گاڑی کا تحفہ

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم پر انعامات کی بارش جاری ، گورنر پنجاب نے بھی بڑا تحفہ دیدیا۔ گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو تحفے میں گاڑی اور 20 لاکھ روپے کا چیک دے دیا۔ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا گورنر ہاؤس پنجاب میں سلیم حیدر خان نے استقبال کیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں سردار سلیم ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی گولڈ میڈلسٹ "ارشد ندیم” کا سُسر سے نیا مطالبہ!

ارشد ندیم کا سُسر سے نیا مطالبہ پاکستانی گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ میرے سُسر اتنے امیر ہیں، وہ بھینس کی جگہ 5 سے 6 ایکڑ زمین دے دیتے۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے اپنے سُسر کی جانب سے تحفے میں بھینس دیے جانے پر ردِ عمل دیا۔ انہوں نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی آل کراچی اوپن کراٹے چیمپئین شپ ؛ "شن بوکو اکیڈمی” نے جیت لی

 جشن آزادی آل کراچی اوپن کراٹے چیمپئین شپ ” شن بوکو اکیڈمی” ڈسٹرکٹ کورنگی نے 160 پوائنٹ کے ساتھ جیت لی۔ میزبان "امین کراٹے ڈوجو” ڈسٹرکٹ ایسٹ کی ٹیم 130 پوائنٹ کے ساتھ رنرز اپ رہی۔ کراچی ; امین کراٹے ڈوجو، گلزار ہجری کراچی میں منعقدہ مزکورہ چیمپئین شپ میں شن بوکو شوتوکان کراٹے کی9 رکنی ٹیم نے 6 گولڈ ...

مزید پڑھیں »

آزادی مارشل آرٹس فیسٹیول کامیابی کے ساتھ اختیام پذیر

آزادی مارشل آرٹس فیسٹیول کامیابی کے ساتھ اختیام پذیر ہوا کراچی: سندھ مکسڈ مارشل آرٹس ایسوسیشن اور سندھ جوجٹسو ایسوسیشن کے زیر اہتمام اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے 14 اگست کو، پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر، آزادی مارشل آرٹس فیسٹیول مقابلے کا کامیاب انعقاد کیا۔ فیسٹول میں مختلف کلبوں اور ٹیموں کے جوجٹسو، مکسڈ مارشل آرٹس اور جوڈو ...

مزید پڑھیں »

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں کل جی ایچ کیو میں خصوصی تقریب

ارشد ندیم کی شاندار پرفارمنس، سپہ سالار کی جانب سے کل جی ایچ کیو میں خصوصی تقریب اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی طرف سے جی ایچ کیو میں کل خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور اہلخانہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب ...

مزید پڑھیں »

اولمپئین ارشد ندیم کو سندھ حکومت نے 5 کروڑ روپے کا انعامی چیک دیدیا

اولمپئین ارشد ندیم کو سندھ حکومت نے 5 کروڑ روپے کا انعامی چیک دیدیا۔ کراچی ;  ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق ارشد ندیم وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچے جہاں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بریک کر کے اولمپئین سے ملے جبکہ انکی آمد پر شاندار استقبال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اولمپئین ارشد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی والی بال پلیئر "عذرا فاروق” مالدیپ میں موسٹ ویلیو ایبل پلیئر قرار

پاکستان ویمن والی بال ٹیم کی کھلاڑی عذرا فاروق کو کنگز کپ مالدیپ میں موسٹ ویلیو ایبل پلیئر قرار دے دیا گیا۔ پاکستان کی خواتین والی بال ٹیم کی کھلاڑی عذرا فاروق نے مالدیپ میں منعقدہ کنگز کپ والی بال ٹورنامنٹ میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے موسٹ ویلیو ایبل پلیئر کا اعزاز حاصل کیا۔ عذرا فاروق نے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free