لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ سمیت 5 نئے کھیل شامل پیرس کے بعد لاس اینجلس میں منعقد ہونے والے 2028 کے سمر اولمپکس میں کرکٹ سمیت مزید 5 کھیل شامل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے ایونٹ کے شیڈول میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے اگلے اولمپکس میں 5نئے کھیلوں کے لیے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news
ساﺅتھ ایشین چیمپئن کیلئے چار کھلاڑی منتخب ہوئے ٹرائلز پر جانیوالے کھلاڑیوں کیلئے رقم کوچ نے قرض لیکر دیدی
ساﺅتھ ایشین چیمپئن کیلئے چار کھلاڑی منتخب ہوئے ٹرائلز پر جانیوالے کھلاڑیوں کیلئے رقم کوچ نے قرض لیکر دیدی مسرت اللہ جان ستمبر میں ہونیوالے ساﺅتھ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخواہ کے چار کھلاڑی منتخب ہوئے ہیںلیکن انہیں ٹرائلز کیلئے صوبائی وزارت کھیل نے کوئی رقم نہیں دی اور ان کے کوچ نے قرض لیکر انہیں ٹرائلز کیلئے بھجوایا ...
مزید پڑھیں »ضم اضلاع کے انٹر اکیڈمی ، انتظامی ناکامیوں کی حقیقت بے نقاب
ضم اضلاع کے انٹر اکیڈمی ، انتظامی ناکامیوں کی حقیقت بے نقاب مسرت اللہ جان خیبرپختونخواہ کیساتھ ضم کئے جانیوالے قبائلی علاقہ جات جنہیں اب ضم اضلاع کہا جاتاہے کے نوجوانوں کے انٹر اکیڈمی مقابلوں کی افتتاحی تقریب حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی، یہ مقابلے دوسال قبل ہونے تھے اوراس میں پانچ مختلف کھیلوں کے مقابلے منعقد کئے ...
مزید پڑھیں »77 ویں جشن آزادی کے سلسلے میں ویٹ لفٹنگ کے مقابلوں کا انعقاد
77 ویں جشن آزادی کے سلسلے میں ویٹ لفٹنگ کے مقابلوں کا انعقاد۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر لاہور میں جشن آزادی کے سلسلے میں پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن انٹیرم کمیٹی کے زیر اہتمام ویٹ لفٹنگ کے مقابلے منعقد ہوئے جس میں 15 سے 22 سال کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ کھلاڑیوں کو دو ٹیموں میں تقسیم کیا گیا ایک ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم نے 50 لاکھ کا اعلان کیا، انعام اب تک نہیں ملا ؛ ایتھلیٹ محمد یاسر
پاکستان میں ارشد ندیم کے بعد بہترین جیولین تھرور محمد یاسر سلطان نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مجھ سے 50 لاکھ روپے کا وعدہ کیا تھا، انعام اب تک نہیں ملا۔ لاہور میں اپنے والد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں ایشیا کا برانز اور سِلور میڈلسٹ ہوں۔ 2023 میں ایشین برانز ...
مزید پڑھیں »کراچی میں یوم آزادی پر "رن فار پاکستان” دوڑ نے قوم کو متحد کیا
کراچی میں یوم آزادی پر ‘رن فار پاکستان’ دوڑ نے قوم کو متحد کیا کراچی، 14 اگست، 2024 ; نوازگوھر اس یوم آزادی پر دنیا بھر سے غیر ملکی کھلاڑیوں سمیت 800 سے زائد شرکاء پولو گراؤنڈ (باغ جناح) میں پاکستان میں کھیلوں کے "رن فار پاکستان” ایونٹ میں شرکت کی۔ ایونٹ میں 7KM کا ایک خوبصورت لوپ کورس پیش ...
مزید پڑھیں »اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ سمر ہاکی لیگ آئی ایم ایچ اے ریڈ نے جیت لی
اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ سمر ہاکی لیگ آئی ایم ایچ اے ریڈ نے جیت لی آئی ایم ایچ اے وائٹ کی دوسری اور یلو کی تیسری پوزیشن ابوبکر سمر ہاکی لیگ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، محمد وقاص اور واصف رضا نے انعامات تقسیم کئے کراچی : اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے مینز اینڈ وویمنز ٹاٸٹل پنجاب نے جیت لٸے
جشن آزادی باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے مینز اینڈ وویمنز ٹاٸٹل پنجاب نے جیت لٸے مینز فاٸنل میں خیبر پختونخوا، وویمنز فاٸنل میں اسلام آباد کو شکست پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام کھیلی جانیوالی جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ کا مینز اور وویمنز ٹاٸٹل پنجاب نے جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ...
مزید پڑھیں »فیفا کی پاکستان کو یوم آزادی کی منفرد انداز میں مبارکباد
فیفا کی پاکستان کو یوم آزادی کی منفرد اندازمیں مبارکباد فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کو یوم آزادی پرایک منفرد انداز میں مبارکباد دی ہے۔ پاکستانی آج 78 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہے ہیں ، اس سلسلے میں مرکزی تقریب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوئی جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں جشن ...
مزید پڑھیں »سپورٹس لنک کی طرف سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک
سپورٹس لنک کی طرف سے اہل وطن کو جشن ازادی مبارک پاکستان کا 77 واں یوم آزادی ملی جوشِ و جزبے سے بنایا جارہاہے ،پوری قوم کو خوشی کے اس پرمسرت موقع پر ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔ پاکستان ایک طویل اور لازوال جدوجہد کے بعد مارض وجود میں آیا ہے ، پاکستان کی ترقی و خوشحالی ایک اٹل حقیقت ہے ...
مزید پڑھیں »