ٹیگ کی محفوظات : sports news

ایشیا باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد پاکستانی تن ساز وطن واپس پہنچ گئے

ایشیا باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد پاکستانی تن ساز وطن واپس پہنچ گئے، تن سازوں نے اپنے میڈلز شہدائے پاکستان کے نام کردیے۔ تھائی لینڈ کے شہر پتایہ میں منعقدہ سہ روزہ چیمپئن شپ میں پاکستان نے 33 کیٹگریز میں 18 میڈلز جیتے،مقابلوں میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، تھائی لینڈ اور ملائشیا سمیت 16 ممالک شریک ہوئے۔ ...

مزید پڑھیں »

سندھ رینجرز کی جانب سے REW آر ای ڈبلیو ریسلنگ کا پروگرام انعقاد کیا گیا

    سندھ رینجرز کی جانب سے REW آر ای ڈبلیو ریسلنگ کا پروگرام انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کے مشہور معروف انٹرنیشنل ریسلرز نے حصہ لیا۔ اس میں عزیزی بلڈر ایمان سٹی اور کوچ عماد فٹبال اکیڈمی نے تعاون کیا۔ ریسلنگ ٹورنامنٹ وسیم سربازی اور اعجاز باکسر نے آرگنائز کیا۔ لیاری سربازی گراوٴنڈ میں لوگوں نے پہلی دفعہ ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا شطرنج چمپئن شپ میں پشاور، خیبر، چترال اور صوابی کے کھلاڑیوں کی برتری رہی

  پشاور میں جاری خیبر پختونخوا شطرنج چمپئن شپ میں پشاور، خیبر، چترال اور صوابی کے کھلاڑیوں کی برتری رہی   پشاور ( سپورٹس رپورٹر ) خیبر پختو نخوا چیس ( شطرنج ) ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور میں منعقدہ 24 ویں خیبر پختونخوا کوالیفائنگ شطرنج چمپئن شپ میں پشاور ،سوات ، چترال ، لنڈی کوتل اور صوابی کے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز، اولمپک اور صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی خود احتسابی کی ضرورت

  نیشنل گیمز، اولمپک اور صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی خود احتسابی کی ضرورت مسرت اللہ جان نیشنل گیمز کوئٹہ میں اختتام پذیر ہوگئے، دوسرے صوبوں کی بہ نسبت خیبر پختونخواہ نے بہترین پوزیشن حاصل کرلی اور دیگر صوبوں کے مقابلے میں ٹاپ پوزیشن پر آئے. میزبان بلوچستان کی ٹیمیں مختلف مقابلوں میں میڈل حاصل نہیں کرسکی اسی بناء پر میزبان ...

مزید پڑھیں »

پشاور… نیشنل گیمز میں میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب

    بین الاقوامی کوچز کھلاڑیوں کی ٹریننگ کیلئے خیبر پختونخواہ لانے کی کوشش کرونگا، ڈی جی سپورٹس خالد محمود نیشنل گیمز میں میڈل حاصل کرنے والے اسد اقبال اکیڈمی سے فنٹس ٹریننگ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب پشاور…چونتیسویں نیشنل گیمز منعقدہ کوئٹہ میں میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کیلئے تعارفی تقریب سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں ...

مزید پڑھیں »

24ویں خیبر پختونخوا صوبائی شطرنج چمپیئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی

    24ویں خیبر پختونخوا صوبائی شطرنج چمپیئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی ، ممبر بورڈ آف ریونیو عادل شاہ نے افتتاح کیا پشاور ( سپورٹس رپورٹر ) 24 ویں خیبر پختو نخوا صوبائی شطرنج چمپیئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی، ممبر بورڈ آف ریونیو عادل شاہ نے بساط پر پہلی چال چل کے ٹورنامنٹ کا باضابطہ افتتاح کیا۔ اس ...

مزید پڑھیں »

پرائم منسٹر خواتین یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام خیبرپختونخوا فٹ بال کے ٹرائلز کے لیے تاریخ اور وینیوز کا اعلان کر دیا گیا

    پرائم منسٹر خواتین یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام خیبرپختونخوا فٹ بال کے ٹرائلز کے لیے تاریخ اور وینیوز کا اعلان کر دیا گیا پروگرام خیبر پختونخوا میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس باچا خان یونیورسٹی چارسدہ ارگنائز کریگی, پروگرام میں پندرہ سال سے پچیس سال کی بچیاں حصہ لینے کی اہل ہوگی, آرگنائزنگ سیکرٹری شبانہ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز کی تاریخ میں پہلی بار ہماری کارکردگی شاندار رہی، سید عاقل شاہ

    نیشنل گیمز کی تاریخ میں پہلی بار ہماری کارکردگی شاندار رہی، سید عاقل شاہ بین الصوبائی کھیل جلد ہی پشاور میں منقعد ہونگی جس کے لیے ہم نے ا پنے تیاریوں کاآغاز کردیاہے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں بچھائی گئی غیرمعیاری اسٹرو ٹرف پر انکوائری ہونی چاہیے اور مرتکب افراد کوقرار واقعی سزا دی جائے نیشنل گیمزمیں ناقص ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل چلڈرن اولمپکس فیسٹیول 2023 کا پشاور میں کامیاب انعقاد۔

    اسپیشل چلڈرن اولمپکس فیسٹیول 2023 کا پشاور میں کامیاب انعقاد۔ سپورٹس فیسٹول کا افتتاح کمشنر پشاور محمد زبیر خان نے کیا۔   پشاور (امجد خان)ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس اور ضلعی انتظامیہ پشاورکے زیر اہتمام مختلف خصوصیات کے حامل بچوں کے لئے سپورٹس فیسٹول کا انعقاد کیا گیا۔جس کو اسپیشل چلڈرن اولمپکس 2023 کا نام دیا گیا فیسٹیول طہماس خان ...

مزید پڑھیں »

ناکام ترین نیشنل گیمز، لڑائی جھگڑے، کھلاڑیوں کو ڈیلی کی عدم فراہمی

  ناکام ترین نیشنل گیمز، لڑائی جھگڑے، کھلاڑیوں کو ڈیلی کی عدم فراہمی   بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر ایاز خان اور جنرل سیکرتری جان عالم نے ناکام ترین اور بد نظمی سے بھر پور نیشنل گیمز کے اختتام پر محکمہ کھیل اور ڈی جی سپورٹس درا بلوچ کو ان کی نااہلی اور ناکامی پر مبارک باد دی ہے، ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free