لالا ایوب ہاکی اسٹڈیم پشاور کو انٹرل نیشنل معیار کا بنایا جائیگا ،سید عاقل شاہ پشاور (سپورٹس رپورٹر)لالا ایوب ہاکی اسٹڈیم پشاور کو انٹرل نیشنل معیار کا بنایا جائیگا ،جس میں بین الاقوامی میچز کیلئے تمام ترسہولیات میئسر ہونگی ،ان خیا لات کا اظہار اولمپک ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے صدر سید عاقل شاہ نے خیبر پختونخوا میں ہاکی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk
کیپٹن معیز سمر ہاکی کیمپ کا شاندار انعقاد کیاجائے گا. نعیم حیدر
کیپٹن معیز سمر ہاکی کیمپ کا شاندار انعقاد کیاجائے گا. نعیم حیدر جون جولائی میں شیڈول کیمپ میں اولمپئنز اور انٹر نیشنل کوچز کھلاڑیوں کو تربیت دیں گے تمام اخراجات نارتھ کراچی ٹریڈ انڈسٹری برداشت کرے گی،عید ملن پارٹی کے موقع پر اعلان کراچی (اسپورٹس رپورٹر)الصغیر ہاکی کلب اور نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے اشتراک ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ پہنچ گئی۔
پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ پہنچ گئی۔ پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کل دوپہر میں پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔ پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم سعد بیگ کی قیادت میں بنگلہ دیش انڈر 19 کے خلاف 30 اپریل سے 17 مئی تک ایک چار روزہ، پانچ ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی کی سیریز کھیلے گی۔ ...
مزید پڑھیں »بلوچستان میں دیگر صوبوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ کھیلوں کے ایونٹ منعقد ہوئے ہیں’ عبداللہ رند .
گزشتہ پانچ سال تمام صوبوں سے زیادہ بلوچستان میں کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے۔ عبداللہ رند ڈی جی سپورٹس کی کھیلوں کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ انٹرنیشنل باکسر محکمہ کھیل اور بالخصوص ڈی جی سپورٹس درا بلوچ کی خدمات کھیلوں کے فروغ کے لیے ناگزیر ہیں بہترین کارکردگی پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹر حارث سہیل انجری کا شکار ،نیوزی لینڈ کیخلاف پہلےون ڈے میں شرکت مشکوک ہوگئی ۔
قومی کرکٹر حارث سہیل انجری کا شکار ،نیوزی لینڈ کیخلاف پہلےون ڈے میں شرکت مشکوک ہوگئی ۔ پی سی بی کے مطابق حارث سہیل فیلڈنگ سیشن کے دوران گر گئے تھے ،حارث سہیل کے بائیں کندھے میں تکلیف ہے،انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی ٹیسٹ رپورٹ تسلی بخش آئی ہے۔ پی سی بی کا مزید کہنا ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کی ٹرافی رونمائی کردی گئی۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کی ٹرافی رونمائی کردی گئی۔ ٹرافی کی رونمائی کی تقریب راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوئی۔ اس موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم موجود تھے 🏆 reveal for DAFANEWS Presents KFC Pakistan vs New Zealand ODI Series 2023 ✨#PAKvNZ ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز، محمد حارث ٹیم کا حصہ بن گئے.
پی سی بی کے مطابق محمد حارث کو نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کےلیے شامل کیا گیا۔ محمد حارث کی شمولیت کے بعد پاکستان کا ون ڈے اسکواڈ 17 ممبران پر مشتمل ہوگیا۔ واضح رہے کہ محمد حارث کی شمولیت کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کے ون ڈے اسکواڈ میں ...
مزید پڑھیں »آخری ٹی 20 نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے آخری مقابلے کا ٹاس ہوگیا۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان کو سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ سیریز کے پہلے دو میچز میں گرین شرٹس نے جب کہ تیسرے میچ میں کیویز نے فتح ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام جونیئر ایشیا کپ 23 مئی سے اومان میں شروع ہو گا۔
ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 23 مئی سے اومان میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ میں ایشیا بھر سے دس ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان سمیت بھارت، بنگلہ دیش، تائیوان، جاپان، کوریا، ملائیشیا، میزبان عمان، تھائی لینڈ اور ازبکستان شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ یکم جون تک جاری رہے گا
مزید پڑھیں »مائیکل شوماکر کا فرضی انٹرویو شائع کرنے پر میگزین کے ایڈیٹر این ہوف مین کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے
جرمن میگزین کے ایڈیٹر کو مصنوعی ذہانت کا استعمال مہنگا پڑ گیا، سات مرتبہ فارمولا ون کے چیمپئن رہنے والے مائیکل شوماکر کا فرضی انٹرویو شائع کرنے پر ایڈیٹر نوکری سے فارغ ۔ جرمن میگزین کی جانب سے جاری ایک معذرتی بیان میں بتایا گیا تھا کہ مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) کے ذریعے بنایا گیا مائیکل شوماکر کا ...
مزید پڑھیں »