ٹیگ کی محفوظات : under19

پاکستان کے انڈر 19 کرکٹر قاسم اکرم نے وہ کر دکھایا جو آج تک کوئی نہ کرسکا

انڈر 19 کرکٹ  ورلڈکپ کے پلے آف میچ میں پاکستان کے کپتان قاسم اکرم نے نئی تاریخ رقم کردی۔  کپتان قاسم اکرم انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ میں 5 وکٹیں اور سنچری اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ نارتھ ساؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلی بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں پر 365رنز بنائے، حسیب اللہ ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان کا فاتحانہ آغاز، زمبابوے کو 115 رنز سے شکست دیدی

ب اللہ کی 135رنز کی اننگز اور اویس علی کی چھ وکٹوں کی شاندار کارکردگی کے سبب انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے زمبابوے کو 115رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ویسٹ انڈیز میں جاری ایونٹ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ پر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 19 تھری ڈے ٹورنامنٹ میں کُل پچیس لاکھ روپے کے انعامات تقسیم ہوں گے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل انڈر 19 ون ڈے چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد کے بعد اب نیشنل انڈر19 تھری ڈے ٹورنامنٹ کا آغاز 5 نومبر سے ہوگا، جہاں 6 کرکٹ ایسوسی ایشنز کے باصلاحیت انڈر19 کرکٹرز ریڈ بال کرکٹ مقابلوں کے دوران ایکشن میں نظر آئیں گے۔ اس سلسلے میں یکم ستمبر2001 یا اس کے بعد پیدا ہونے والے کھلاڑیوں کے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 19 ون ڈے چیمپئن شپ کا فائنل کل کھیلا جائیگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل انڈر19 ون ڈے چیمپئن شپ کا فائنل کل 2 نومبر بروز پیر کو دفاعی چیمپئن سندھ اور ناردرن کی ٹیموں کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں 14، 14 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر رہیں۔ کے پی نے 12 اور سنٹرل پنجاب نے 10 پوائنٹس حاصل ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر19 ون ڈے چیمپئن میں سندھ، بلوچستان اور ناردرن نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل انڈر19 ون ڈے چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ میں سندھ، بلوچستان اورناردرن کی انڈر19 ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لیے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میںعدیل میو کی مسلسل دوسرے میچ میں عمدہ کارکردگی اور عالیان محمود کی بہترین باؤلنگ نے دفاعی چیمپئن سندھ کو ایونٹ میں دوسری کامیابی دلادی۔ 205 رنز کے ...

مزید پڑھیں »

چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے انڈر19 سکواڈز کا اعلان کردیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سلیم جعفر کی سربراہی میں کام کرنے والے قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی نے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 میں شامل نیشنل انڈر 19 ون ڈے اور تھری ڈے ٹورنامنٹس کے لیے چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کااعلان کردیا ہے۔ نیشنل انڈر19 ون ڈے ٹورنامنٹ13 اکتوبراور نیشنل انڈر19 تھری ڈے ٹورنامنٹ 5 نومبر سے شروع ہوگا۔ ان دونو ں ا ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ٹرائلز کے لیے 291 نوجوان کرکٹرز کو مدعو کرلیا گیا

• یہ ٹرائلز 11 سے 19 ستمبر تک ایبٹ آباد، کراچی، لاہور، ملتان، کوئٹہ اور راولپنڈی میں جاری رہیں گے لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ چھ ایسوسی ایشنز کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کی تشکیل کے لئے 291 نوجوان کھلاڑیوں کو ٹرائلز میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔ ٹرائلز کا یہ سلسلہ ...

مزید پڑھیں »

نسیم شاہ کو انڈر 19ورلڈ کپ میں شرکت سے روک دیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) چیف سلیکٹر مصباح الحق کی سلیکشن کمیٹی نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو انڈر19ورلڈکپ میں شرکت سے روک دیا، وہ بدھ سے شروع ہونے والے انڈر19ٹیم کے تربیتی کیمپ کے دوسرے مرحلے میں شریک نہیں ہوں گے۔نسیم شاہ کی جگہ ریزور پلیئرز کی فہرست میں شامل محمد وسیم خان کو اسکواڈ کا حصہ بنالیاگیا، پی سی بی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free