ٹیگ کی محفوظات : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

پاکستان سپر لیگ تھری،سرفراز احمد کی بڑی خواہش سامنے آگئی

کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ اس بار پی ایس ایل کا فائنل شہر قائد میں ہورہا ہے۔ کوشش کریں گے کہ ٹائٹل جیتیں۔کراچی میں چیمپئنز ٹرافی ونرکپتان سرفراز احمد نے نجی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سپرلیگ سے ملک میں کرکٹ واپس آرہی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

نمائشی میچ :اسلام آبادیونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو شکست دیدی

راولپنڈی(نواز گوہر سے)پاکستان سپرلیگ کے نمائشی میچ میں اسلام آبادیونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو59رنزسے شکست دیدی، پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کی دوٹیموں کے درمیان کھیلے گئے نمائشی میچ ’’مقابلہ آل سٹارز‘‘ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم نے ٹاس جیت کراسلام آبادیونائیٹڈکوپہلے بیٹنگ کی دعوت دی، اسلام آبادیونائیٹڈنے مقررہ 20اوورزمیں 3وکٹوں کے نقصان پر 290رنز بنائے، اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل متوالوں کا لہو گرمانے کیلئےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز اوراسلام آباد یونائیٹڈ کاآج ٹکرائیں گی

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل )کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین نمائشی میچ آج راولپنڈی کر کٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا،میچ شام ساڑھے 5بجے شروع ہوگا۔میچ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے علاوہ سابق کر کٹرزمعین خان،عبدالرزاق، وقار یونس اور شوبز کی دنیا سے تعلق رکھنے والے سٹارز شرکت کریں گے ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آل سٹارز میچ کیلئے سکواڈ کااعلان کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف آل سٹارز میچ کے لئے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔نمائشی میچ 15 فروری کوپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ، گلیڈی ایٹرز کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں سابق قومی کپتان معین خان، ٹیم کے مالک ندیم عمر، سابق قومی آل راؤنڈر عبدالرزاق، فلم سٹار ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free