Games

نیشنل پیڈل جونیئر چیمپئن شپ پیڈل ورس کراچی میں شروع ہو گئی

ملک بھر کی 50 ٹیمیں حصہ رہی ہیں-

نیشنل پیڈل جونیئر چیمپئن شپ پیڈل ورس کراچی میں شروع ہو گئی۔

ملک بھر کی 50 ٹیمیں حصہ رہی ہیں-

انٹرنیشنل پیڈل فیڈریشن اور ایشیاء پیڈل فیڈریشن کے ساتھ منسلک پاکستان پیڈل فیڈریشن کے زیر اہتمام سندھ پیڈل ایسوی ایشن اور پیڈل ورس کے تعاون سے نیشنل پیڈل جونیئر چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگئی،

چیمپئن شپ میں پانچ لاکھ روپے کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔

چیمپئن شپ میں ملک بھر 50 ٹیمیں اور 100 کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں -چیمپئن شپ میں چار کیٹگریز کے مقابلے ہورہے ہیں جن میں بوائز انڈر-12، بوائز انڈرـ14، بوائز انڈرـ16، بوائز انڈر-18 –

پہلے دن انڈر 12 اور انڈر 18 کے مقابلے ہوئے جن میں انڈر 14 کی کیٹیگری میں ٹیم ڈبل اے ، اے ٹو بوائز، اسمیش ایس اور 2014 اسکواڈ نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کے لیا ہے

جبکہ انڈر 18 میں سندھ ہور ، سندھ لیجینڈ ، سندھ اے سی ای ایس اور سندھ سامر نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ سیمی فائنلز اور فائنلز کل کھیلیے جائے گے جبکہ آج انڈر 14 اور انڈر 16 کے میچیز جاری ہے-

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!