Games

تیسرے نیشنل اسٹوڈنٹس گیمز-2026 اختتام پذیر

بحریہ اسکول اسلام آباد نے 4900 پوائنٹس کے ساتھ انڈر 15 کیٹیگری کی جنرل ٹرافی جیت لی

تیسرے نیشنل اسٹوڈنٹس گیمز-2026 اختتام پذیر

بحریہ اسکول اسلام آباد نے 4900 پوائنٹس کے ساتھ انڈر 15 کیٹیگری کی جنرل ٹرافی جیت لی

لیب اسکول کراچی نے 1900 پوائنٹس کے ساتھ انڈر 17 کیٹیگری کی جنرل ٹرافی جیت لی۔

دی پیس کالج، اسلام آباد نے 1500 پوائنٹس کے انڈر 19 کیٹیگری اے لیول اور انٹرمیڈیٹ،

جنرل ٹرافی جیت لی۔

ریفا یونیورسٹی نے 3500 پوائنٹس کے ساتھ انڈر 25 کیٹیگری یونیورسٹی لیول کی جنرل ٹرافی جیت لی۔

اسلام آباد ; پورے ملک سے 120 سے زائد اسکول، کالج اور یونیورسٹی مجموعی طور پر بلوچستان، کراچی، حیدرآباد، لاہور، پنجاب، اے نے کے، کے پی کے کی ٹیمیں نے شرکت کی۔

26 گیمز (بوائز اور گرلز) کی پانچ کیٹگری میں تیر اندازی، ایتھلیٹکس، باسکٹ بال، بیڈمنٹن، کرکٹ، شطرنج، چیئرلیڈنگ، کیچ بال، سائیکلنگ، فٹنس، فٹسال، جوڈو، کِک باکسنگ جمناسٹک، روپ اسکیپنگ، اسکیٹنگ، پیڈل، پیکل بال، ٹیبل ٹینس، تھرو بال، والی بال، ٹرو بال، تاکنڈو اور والی بال۔

صدر پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن مقبول آرائیں سیکرٹری جنرل پاکستان کیچ بال فیڈریشن اما لیلیٰ کلثوم سیکرٹری جنرل پاکستان پکل بال فیڈریشن ظفر، صدر پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن عائشہ رزاق،

چیئرمین پنجاب اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن جناب ندیم منظور بیگا، اسلام آباد اولمپکس ایسوسی ایشن کی چیئرمین عرفان اصغر بٹ، اولمپکس ایسوسی ایشن، کراچی اسٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن عظمت پاشا،

مردان اسٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن، فدا حسین اور پاکستان بھر سے اسپورٹس کوآرڈینیٹر، سپورٹس ٹیچرز، کوچز، پی ای ٹیچرز بھی موجود تھے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!