کرکٹ

پاکستان زمبابوے ویمن کرکٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں 6 میچوں کی وائٹ بال سیریز 4 سے 15 مئی تک کھیلی جائے گی

پاکستان بمقابلہ زمبابوے ویمنز سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان

نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں 6 میچوں کی وائٹ بال سیریز 4 سے 15 مئی تک کھیلی جائے گی سیریز میں 3 ون ڈےانٹرنیشنل اور 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل شامل ہیں

سری لنکا کی نمیلی پیریرا تمام 6 میچوں میں آن فیلڈ امپائر ہوں گی

پی سی بی کے امپائرز زلفیقار جان، طارق رشید، صالحہ امتیاز، فیصل آفریدی اور ناصر حسین ذمہ داریاں انجام دیں گے

کامران چودھری ون ڈے انٹرنیشنل سیریز جبکہ علی نقوی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے میچ ریفری ہوں گے

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!