کرکٹ

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

(ویب ڈیسک )کرکٹ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ کیلئے جولائی میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی،

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے دونوں ٹیسٹ میچز ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو میں ہوں گے۔

پہلا میچ 25 سے 29 جولائی برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا، سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 2 سے 6 اگست تک کوئنز پارک اوول میں کھیلا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!