افغانستان کا دورہ آئرلینڈ کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان

Written by

in

کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)آفتاب عالم کی تین اور ٹاپ آرڈر بیٹسمین حشمت اللہ شاہدی کی دو برس بعد ون ڈے ٹیم میں واپسی ہوئی جبکہ فاسٹ بالر سید شیرزاد اور وفادار مہمند پہلی بار ون ڈے سائیڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے اور بیٹسمین حضرت اللہ زازئی بھی دو برس بعد ٹی ٹوئنٹی ٹیم کیلئے قابل غور سمجھے گئے ۔میڈیم فاسٹ بالر میرواعظ اشرف اور فرید احمد بھی سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب رہے ۔آئرلینڈ کے دورے میںافغان ٹیم تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز پرمشتمل سیریزکھیلے گی۔

Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!