کرکٹ

سرفراز احمد اور اسد شفیق واپس کراچی پہنچ گئے


کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، اسد شفیق اور میرحمزہ دبئی سے کراچی پہنچ گئے۔ قومی ٹیم کے کپتان اور کھلاڑی غیر ملکی ایئرلائن کی پر وازای کے 604 سے کراچی پہنچے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ائیرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ مجموعی طور پر دورہ اچھا رہا لیکن مواقع ملنے کے باوجود میچ نہ جیت سکے۔ انہوںنے کہاکہ نیوزی لینڈ نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا، سیریز میں کافی چیزیں سیکھنے کو ملی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!