دیگر سپورٹسویٹ لفٹنگ

تین قومی ویٹ لفٹرز پر تاحیات پابندی کا خاتمہ

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی ویٹ لفٹرز حافظ ظفر اقبال،خضر حیات اور شجاع الدین ملک پر تاحیات پابندی ختم کر کے وفاقی محتسب کے فیصلہ کے خلاف اپیل نمٹادی گئی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی محتسب کے فیصلہ کے خلاف اپیل نمٹاتے ہوئے قومی ویٹ لفٹرز حافظ ظفر اقبال، خضر حیات اور شجاع الدین ملک پر لگائی گئی تاحیات پابندی ختم کر دی ہے۔

وفاقی محتسب نے پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کی شکایت پر ویٹ لفٹرز حافظ ظفر اقبال، خضر حیات اور شجاع الدین ملک پرپابندی سے متعلق کیس 11 دسمبر 2019کو بند کر دیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!