دیگر سپورٹسکرکٹ

معروف سپورٹس اینکر مرزا اقبال کی اہلیہ رضائے الہیٰ سے انتقال فرما گئیں

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)معروف سپورٹس اینکر مرزا اقبال کی اہلیہ رضائے الہیٰ سے انتقال فرما گئی ہیں. اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین.

مرزا اقبال کی اہلیہ کے انتقال پر سپورٹس لنک کا جملہ سٹاف ان کے غم میں برابر کا شریک ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور مرزا اقبال سمیت تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!