کرکٹ

پاکستان سپر لیگ 7 کی رنگا رنگ تقریب کراچی سٹیڈیم میں جاری

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہورہا ہے،جس کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا پہلا مرحلہ آج سے شروع ہورہا ہے، ایونٹ کے پہلے ٹاکرے میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ 

کراچی کنگز کی قیادت بابر اعظم کریں گے جبکہ ملتان سلطان محمد رضوان کی کپتانی میں میدان میں اترے گی۔

کورونا کے باعث  میدان میں صرف 25 فیصد شائقین کو میچ دیکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!