ہمیں رنز بنانے کی رفتار تیز کرنی ہوگی ; شان مسعود

Written by

in

 

ایسی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں جو دونوں ممالک کے کرکٹ فینز کو پرجوش کرے ; شان مسعود

ہمیں رنز بنانے کی رفتار تیز کرنی ہوگی

باولرز بیس وکٹیں لیں گے تو ہمارے لیے پلانز پر عملدرآمد کرنا آسان ہوجائے گا

ہمارے پاس باولنگ میں بہت آپشنز موجود ہیں

سڈنی میں گیند ریورس ہوتا ہے، وسیم جونیئر کو اس لیے ساتھ لائے ہیں
خرم شہزاد اور میر حمزہ دونوں ڈومیسٹک کے پرفارمر ہیں

عبداللہ شفیق اور امام الحق اوپننگ کریں گے
بابراعظم نمبر چار پر کھیلیں گے

سرفراز احمد کو محمد رضوان پر ترجیح دیں گے
ڈیوڈ وارنر دنیائے کرکٹ کے بہترین ایمبیسڈر ہیں

یہ سیریز ڈیوڈ وارنر کے لیے ایک جذباتی سیریز ہوگی
کوشش کریں گے آخری سیریز میں وارنر کے لیے مختلف چیلنجز لائیں

 

 

 

error: Content is protected !!