فٹ بال

اے ایف سی انڈر 23 ایشین کپ 2026 کے کوالیفائرز کا شیڈول جاری کردیا گیا

گروپ جی کے تمام میچز کمبوڈیا کے دارالحکومت پنوم پینھ میں کھیلے جائیں گے

اے ایف سی انڈر 23 ایشین کپ 2026 کے کوالیفائرز کا شیڈول جاری کردیاگیا۔

گروپ جی کے تمام میچز کمبوڈیا کے دارالحکومت پنوم پینھ میں کھیلے جائیں گے

شیڈول کے مطابق اے ایف سی انڈر 23 ایشین کپ 2026 میں پاکستان، عراق، عمان اور کمبوڈیا گروپ جی میں شامل ہیں۔

پاکستان اپنا پہلا میچ عراق کے خلاف 3 ستمبر کو کھیلے گا،دوسرے میچ میں 6 ستمبر کو میزبان کمبوڈیا کے مدمقابل ہو گا،آخری گروپ میچ 9 ستمبر کو عمان کے خلاف کھیلے گا۔

واضح رہے کہ گروپ جی کے تمام میچز کمبوڈیا کے دارالحکومت پنوم پینھ میں کھیلے جائیں گے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!