دیگر سپورٹسہاکی

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،ہالینڈ نے میزبان بھارت کی کہانی ختم کردی

بھونیشور(سپورٹس لنک رپورٹ) ہاکی ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں ہالینڈ نے میزبان بھارت کو شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔بھارت کے شہر بھونیشور میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں نیدرلینڈ نے بھارت کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی۔

ہالینڈ نے بھارت کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جہاں اس کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہو گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!