کرکٹ

نیوزی لینڈ کے کھلاڑی جیمی نیشم دورہ آسڑیلیا ملتوی ہونے پر مایوس

نیوزی لینڈ کے آل رئوانڈر کھلاڑی جیمی نیشم کا کہنا ہے کہ میں جانتا ہوں کہ آسٹریلیا کی سیریز ملتوی ہونے پر تمام کھلاڑی بہت مایوس ہوئے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں جیمی نیشم کا کہنا ہے کہ مجھے اس وجہ سے بھی زیادہ مایوسی ہورہی ہے کہ راس ٹیلر کا یہ آخری دورہ تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہر کسی کے پاس موقع ہے کہ وہ ویکسینیشن کروالے، تاکہ ہم سرحد سے باہر جاسکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!