کرکٹ

پال اسٹرلنگ کی جگہ لیام ڈاسن اسلام آباد یونائیٹڈکا حصہ ہوں گے

آئرش اوپنر پال اسٹرلنگ کی جگہ انگلینڈ کے آلراؤنڈر لیام ڈاسن اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسکواڈ میں شامل ہوجائیں گے۔ پال اسٹرلنگ نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے 7 فروری کے بعد ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا حصہ نہیں ہوں گے۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نےجزوی متبادل کھلاڑی کے نام کی منظوری دے دی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!