پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹس اسٹاف میں شامل رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

Written by

in

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جس رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا وہ ٹیم کے ہمراہ گراؤنڈ میں نہیں آئےگا۔پی سی بی کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج اپنے مقررہ وقت پر شروع ہوگا۔

error: Content is protected !!