والی بال

54ویں نیشنل سینیئر مینز والی بال چیمپین شپ ; کوارٹر فائنل میچز کا دلچسپ مرحلہ شروع

54ویں نیشنل سینیئر مینز والی بال چیمپین شپ

چیمپیئن شپ کے کوارٹر فائنل میچز کا دلچسپ مرحلہ شروع ہو گیا

نیوی اور پاکستان ائر فورس ٹیموں کی سیمی فائنل مرحلے میں رسائی پہلے کوارٹر فائنل میں پاکستان نیوی نے اسلام آباد کو سٹریٹ سیٹس میں مات دی

نیوی کی کامیابی کا سکور پچیس تیرہ، پچیس سولہ اور پچیس تیرہ رہا دوسرے کوارٹر فائنل میں پی اے ایف نے پنجاب کو تین صفر سیٹ سے شکست دی

پی اے ایف کی کامیابی کا سکور پچیس اکیس، پچیس اکیس اور پچیس سولہ سے ہرایا

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!