بلوچستان میں پہلی مرتبہ باکسنگ نیشنل چیمپئن شپ 24 تا 29 نومبر ہوگی۔
محکمہ کھیل و امور نوجوانان بلوچستان کے زیر اہتمام و تعاون اور بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کی کاوشوں سے 39 ویں مینز اور تیسری وویمنز نیشنل چیمپئن شپ 24 تا 29 نومبر 2022 کوئٹہ میں منعقد ہوگی ہونے جا رہی ہے۔بلوچستان میں منعقد ہونے والی پہلی باکسنگ نیشنل چیمپئن شپ میں تمام صوبوں سمیت مختلف ڈیپارٹمنٹس پاکستان آرمی، واپڈا پاکستان ...
مزید پڑھیں »