کورونا وائرس، باکسر عامرخان پاکستانیوں کی مدد کیلئے میدان میں آگئے، بڑا کام کرڈالا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپوٹ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان بھی مشکل گھڑی میں پاکستانی قوم کی مدد کے لئے میدان میں اتر آئے۔ اسلام آباد میں عامر اکیڈمی میں امدادی راشن پہنچا دیا گیا ہے جہاں راشن کی پیکنگ کی گئی جس کے بعد عامر خان اکیڈمی کی جانب سے 5 ہزار مستحق خاندانوں کو راشن پہنچایا جائے گا۔ ...
مزید پڑھیں »