بیس بال

پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر کی بیس بال فیڈریشن آف ملائیشیا کے ڈپٹی پریذیڈنٹ سے آفیشل ملاقات

کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکرٹری جنرل شیخ مظہر احمد نے بتایا کہ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے بیس بال فیڈریشن آف ملائیشیا کے ڈپٹی پریذیڈنٹ ڈاکٹر حنیفہ ایوب جوکہ ممبر ملائیشین یونیورسٹی سپورٹس کونسل /ڈائریکٹر سپورٹس سنٹر پترا یونیورسٹی ملائیشیا بھی ہیں سے پتراجایا یونیورسٹی (Putrajaya University) میں ملاقات کی۔ ڈاکٹر ...

مزید پڑھیں »

بیس بال فائیو کا نمائشی میچ پاکستان گرین بمقابلہ پاکستان ریڈ

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ بیس بال سافٹ بال کنفیڈریشن کی ہدایت پر پاکستان فیڈریشن بیس بال نے پاکستان میں بیس بال کا نیا سٹائل متعارف کروادیا جوکہ بیس بال فائیو کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ بیس بال فائیو کا پہلا نمائشی میچ 5 فروری کو بحریہ ٹائون میں کھیلا گیا ۔ شیخ مظہر احمد سیکرٹری جنرل پاکستان فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

یوم یکجہتی کشمیر پر بیس بال میچ کا انعقاد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں کھیلے گئے بیس بال میچ میں پاکستان انڈر 15بیس بال ٹیم نے پنجاب یونیورسٹی کی ٹیم کو10-9 سے ہرا دیا۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکرٹری جنرل شیخ مظہر احمد کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام پاکستان کی انڈر 15اور پنجاب یونیورسٹی کی ...

مزید پڑھیں »

پندرہویں خاور شاہ نیشنل ویمن بیس بال چیمپئن شپ پاکستان آرمی نے جیت لی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام پندرہویں خاور شاہ نیشنل ویمن بیس بال چیمپئن شپ جس کا انعقاد عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن لاہور میں کیا گیاتھا پاکستان آرمی نے فائنل میں ایک سخت اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان واپڈا کو شکست دے کر جیت لی۔ ایچ ای سی کی ٹیم نے کے ...

مزید پڑھیں »

15ویں خاور شاہ نیشن ویمن بیس بال چیمپئن شپ،آرمی کی جیت

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )پندرہویں خاورشاہ نیشنل ویمن بیس بال چیمپئن شپ بحریہ ٹاؤن لاہور میں جاری پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام پندرہویں خاورشاہ نیشنل ویمن بیس بال چیمپئن شپ کے مقابلے عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن میں جاری ہیں ۔ ایونٹ میں پنجاب، سندھ، خیبر پختونخواہ، بلوچستان، اسلام آباد ، پاکستان آرمی ، پاکستان واپڈا، ...

مزید پڑھیں »

پندرہویں خاورشاہ نیشنل ویمن بیس بال چیمپئن شپ کا بحریہ ٹاؤن میں آغاز

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام پندرہویں خاورشاہ نیشنل ویمن بیس بال چیمپئن شپ کاعاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن میں آغاز ہوگیا ہے۔ ایونٹ میں پنجاب، سندھ، خیبر پختونخواہ، بلوچستان، اسلام آباد ، پاکستان آرمی ، پاکستان واپڈا، ایچ ای سی اور پاکستان پولیس کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال ...

مزید پڑھیں »

انٹرورسٹی ویمن بیس بال چیمپئن شپ لاہور کالج فار ویمن نے جیت لیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں کھیلی گئی انٹر ورسٹی ویمن بیس بال چیمپئن شپ 2018 کا ٹائٹل لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی نے جیت لیا۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکرٹر ی جنرل شیخ مظہر کے مطابق انٹر ورسٹی ویمن بیس بال چیمپئن شپ 2018کا ٹائٹل لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی نے سرگودھا یونیورسٹی کو ہر ا ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا بیس بال اور سافٹ بال کے انتخابات مکمل ھو گئے

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ روز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں بیس بال اور سافٹ بال ایسوسی ایشن کے دو الگ الگ جنرل کونسل اجلاس منعقد ھوئے جس میں صوبے کے تمام ریجنل نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں متفقہ طور پر اگلے چار سال کیلئے ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ بیس بال صدر : ڈاکٹر نعمان نائب ...

مزید پڑھیں »

15ویں خاور شاہ نیشنل ویمن بیس بال چیمپئن شپ 26دسمبر سے شروع ہو گی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیراہتما م پندرہویں خاور شاہ نیشنل ویمن بیس بال چیمپئن شپ دسمبر 26سے 29تک عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ اس سلسلے میں اسلام آباد کی ٹیم کا کیمپ اسلام آباد میں جاری ہے۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکرٹری جنرل شیخ مظہر کے مطابق پندرہویں نیشنل ویمن بیس ...

مزید پڑھیں »