نیشنل گیمز; آرچری مقابلوں کے کوالیفائنگ راﺅنڈ کا آغاز
آرچری مقابلوںکے کوالیفائنگ راﺅنڈ کا آغاز ،پرنس احمد علی چیئرمین آرچری ایسوسی ایشن مہمان خصوصی تھے فیڈریشن کے سیکرٹری ذوالفقار بٹ اور بلوچستان آرچری ایسوسی ایشن کے صدر عطاءاللہ بھی اس موقع پر موجودتھے کوئٹہ.. نیشنل گیمز کے آرچری مقابلوں کے فیمیل کوالیفائنگ راﺅنڈ کا آغاز ہوگیا ، بیوٹم سپورٹس کمپلیکس کے گراﺅنڈز پر کھیلے جانیوالے تیر اندازی ...
مزید پڑھیں »