سابقہ سیکرٹری کھیل میر عمران گچکی کی یاد تو آتی ہوگی.

 

کوئٹہ:سابق سیکرٹری کھیل میر عمران گچکی کی یاد تو آتی ہوگی

کوئٹہ:(بلوچستان ٹی وی)

سابقہ سیکرٹری کھیل میر عمران گچکی کی یاد تو آتی ہوگی

کیونکہ انہوں نے اپنے دور میں محکمہ کھیل کو ہمیشہ بلندیوں پر پہنچایا,

 

ان کے دور میں کبھی کسی کو کسی کو نظر انداز نہیں کیا گیا، میر عمران گچکی جب سیکرٹری کھیل تھے تو انہوں نے بڑے بڑے ایونٹس منقعد کروائے

وہ بھی قومی سطح کے بڑے بڑے گیمز منعقد کئے باہر صوبوں سے آئے تمام کھلاڑیوں ایسوسی ایشنز، کے ساتھ ساتھ ساتھ صحافیوں کو بھی کبھی نظر انداز نہیں کیا گیا۔

کھلاڑیوں کے لئے کیمپ ایک ماہ قبل لگ جاتے ٹریک سوٹ و شوز بھی وقت پر دیئے جاتے کسی بھی ایسوسی ایشنز نے کبھی احتجاج تک نا کیا

اور اب دیکھ لیں جس کا ذکر عالمی میڈیا نے بھی اٹھایا قومی و لوکل میڈیا نے بھی اٹھایا عمران گچکی کی کارکردگی سے تو ہر کوئی واقف ہی ہے مگر یاد دھانی ہونی چاہیے ،

آل پاکستان فٹبال کپ 2 دفعہ، نیشنل ہاکی2 دفعہ ، نیشل ووشو، نیشنل و انٹرنیشنل سکواش،نیشنل بیڈمنٹن، نیشنل پنچسلت،اور ووشو نیشنل دو دفعہ منقعد ہوا ،نیشنل کراٹے،نیشنل وومین کرکٹ ٹورنامنٹ، و دیگر منقعد کروائے گئے

مگر کسی بھی قسم کی مس منیجمنٹ نہیں کی گئی سٹیڈیم کی دیواروں پر بینرز کی جگہ آئی ٹی اور بلوچستان یونیورسٹی کے سٹوڈینٹس سے پینٹنگ کروائی جاتی تو وہ ہمیشہ رہتی

اور ایوب سپورٹس کمپلیکس خوبصورت بھی لگتا وزیر اعظم شہباز شریف و وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ کی فوٹوز بھی نہیں لگائی گئی

یہ اس طرح نیشنل گیمز ہوتی ہیں یہ نا کھلاڑیوں کے کیمپ ایک ماہ قبل کروائے گئے اور یہ مس منیجمنٹ ہوئی یاد رہے میر عمران گچکی کے دور میں افتتاحی تقریبات میں اسٹیڈیم میں میڈیا انکلوژر ہوتے تھے جبکہ اس بار نہیں تھے

 

ان کو یہ تک معلوم نہیں کہ پوری دنیا میں میڈیا کا انکلوژر اسٹیڈیم میں ہوتا ہے ۔ورلڈ اولمپکس اور فیفا ورلڈ کپ جیسے ایونٹ میں سینکڑوں کی تعداد میں جرنلسٹوں کیلیۓ میڈیا انکلوژر ہوتا ہے ۔

 

نیشنل گیمز کؤئٹہ میں افتتاحی تقریب میں انتہائی ذلت آمیز طریقے سے نظر انداز کیا گیا جو منتظمین کیلیۓ انتہائی شرمناک بات ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی اس کا نوٹس لیں،

 

 

error: Content is protected !!