نیشنل گیمز; جوڈو ایونٹ; آرمی نے تین گولڈ اور ایک سلور میڈل جیت لیا.

کوئٹہ۔34نیشنل گیمزجوڈو ایونٹ کے پہلے روز أرمی کے کھلاڑی تین گولذاورایک سلورمیڈل جیت کرچھائے رہے

مینز50 کے جی کیٹیگری میں أرمی نے گولڈ۔نیوی سلوراورواپڈااورپنجاب نے برونزمیڈلزحاصل کئے۔۔

اوپن کیٹیگری میں أرمی نے گولڈ۔ایچ ای سی سلور اورریلوے اورکے پی کے نے برونزمیڈلزاپنے نام کئے۔۔

خواتین کی 40 کے جی میں أرمی نے گولڈ۔۔ایچ ای سی سلور

جبکہ واپڈااوربلوچستان نے برونز میڈلزجیتے خواتین کی اوپن ویٹ کیٹیگری میں واپڈا نے گولڈ۔أرمی نے سلورجبکہ پولیس اوربلوچستان نے برونز میڈلزجیتے

 

error: Content is protected !!