رمیز راجا کے بیان سے پروفیشنل اسپورٹس جرنلسٹس کی دل ازاری ہوئی۔ سابق چیئرمین کو کسی صحافی سے ذاتی مسئلہ ہے تو اس کا نام لیکر بات کریں، امجد عزیز ملک
پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن (PSWF) نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجا کے اسپورٹس جرنلسٹس کے خلاف دیئے گئے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے، پی ایس ڈبلیو ایف کے صدر امجد عزیز ملک کا کہنا ہے اقتدار سے الگ کئے جانے پر رمیز راجا اپنی اوقات بھول گئے ہیں آج وہ رمیز راجا ہیں تو ...
مزید پڑھیں »